اتوار , 25 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور: شہری کے نام پر 2 ہزار 354 موٹرسائیکلیں، رکشے اور گاڑیاں رجسٹرڈ

1 دن پہلے
A A
Lahore 2,354 motorcycles, rickshaws and cars registered in the name of citizens
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز )ہال روڈ پر نمبر پلیٹ میں ٹیمپرنگ کی جانچ کے دوران حیران کن انکشاف ہوا ہے، شہری کی گاڑیوں کو 2 ہزار 813 ای چالان جاری، 28 لاکھ 66 ہزار 900 روپے جرمانہ واجب الادالاہور کے علاقے ہال روڈ پر نمبر پلیٹ میں ردوبدل کے معاملے کی جانچ پڑتال کے دوران ایک شہری کے نام پر 2 ہزار 354 موٹرسائیکلیں، رکشے اور گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس نے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو بھی حیران کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جنرل ہولڈ اپ کے دوران ایک موٹرسائیکل سوار کو رکنے کا اشارہ کیا گیا۔ موٹرسائیکل کی ملکیت اور نمبر پلیٹ کی جانچ پڑتال کی گئی تو معلوم ہوا کہ محمد عثمان نامی شہری کے نام پر مجموعی طور پر 2 ہزار 354 وہیکلز رجسٹرڈ ہیں۔ریکارڈ کے مطابق ان گاڑیوں کے خلاف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 2 ہزار 813 ای چالان جاری کیے جا چکے ہیں، جبکہ مجموعی طور پر 28 لاکھ 66 ہزار 900 روپے کے جرمانے واجب الادا ہیں۔پولیس نے موٹرسائیکل کو تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں بند کر دیا ہے، جبکہ اصل مالک کی تلاش اور معاملے کی مزید جانچ پڑتال کے لیے سیف سٹی حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: استنبول میں 8 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس، علاقائی تنازعات کے حل کے لیے سفارت کاری پر زور

چیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کی ہدایت پر نمبر پلیٹس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کر دیا گیا ہے۔ سی ٹی او کے مطابق قانون شکن عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی جاری ہے۔سید عبدالرحیم شیرازی نے خبردار کیا ہے کہ پولیس فلیشر لائٹس، غیر قانونی سبز نمبر پلیٹس اور نمبر پلیٹس میں ردوبدل کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات : echalanmotorcyclesrukshaw
ShareSend

متعلقہ خبریں

Motorcycle hits 'century' in e-challans; fined Rs 190,000.
تازہ ترین

ای چالان میں سینچری کرنے والی موٹرسائیکل پکڑی گئی، ایک لاکھ 90 ہزار روپے جرمانہ

6 اکتوبر , 2026
Crackdown against the top 100 e-challan defaulters in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں ٹاپ 100 ای چالان نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن

10 اگست , 2026
E-challan defaulters, be careful.
تازہ ترین

ای چالان نادہندگان ہو جائیں ہوشیار

23 جون , 2026
421 vehicles, rickshaws and motorcycles registered in the name of a citizen in Lahore
تازہ ترین

لاہور میں شہری کے نام پر 421گاڑیاں ،رکشے اور موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ

9 جون , 2026
Safe City issues new SMS number for e-challan
اہم ترین 2

سیف سٹی اتھارٹی نے ای چالان کیلئے نیا ایس ایم ایس نمبر جاری کردیا

25 جنوری , 2026
پنجاب میں 120 گھنٹوں میں 3 لاکھ سے زائد ای چالان، 35 کروڑ روپے کے جرمانے
تازہ ترین

پنجاب میں 120 گھنٹوں میں 3 لاکھ سے زائد ای چالان، 35 کروڑ روپے کے جرمانے

2 دسمبر , 2025
اگلی خبر
Financial irregularities worth Rs 18.46 billion revealed in Peshawar Economic Zones Company

پشاور، اکنامک زونز کمپنی میں 18ارب 46 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں

عمان سے ایل پی جی کے 2 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی متوقع

عمان سے ایل پی جی کے 2 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی متوقع

25 اکتوبر , 2026
قلعہ سیف اللہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک

قلعہ سیف اللہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک

25 اکتوبر , 2026
مکہ اور مدینہ کی جانب داغے گئے 2حوثی میزائل تباہ کردیئے گئے

مکہ اور مدینہ کی جانب داغے گئے 2حوثی میزائل تباہ کردیئے گئے

25 اکتوبر , 2026
امریکی فوج کے لیے ڈرون تباہ کرنے والے زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی تیاری

امریکی فوج کے لیے ڈرون تباہ کرنے والے زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی تیاری

25 اکتوبر , 2026
کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور

کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور

25 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔