اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فیفا نے نئی رینکنگ جاری کردی ،پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی 3درجہ ترقی

8 مہینے پہلے
A A
فیفا نے نئی رینکنگ جاری کردی ،پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی 3درجہ ترقی
Share on Facebookwhatsapp

زیورچ ( پاک ترک نیوز) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ویمن فٹبال کی نئی عالمی رینکنگ جاری کردی ہے۔پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی 3درجہ ترقی ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق فیفا کی جانب سے خواتین کی نئی عالمی رینکنگ جاری کردی گئی ہے ۔پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی عالمی رینکنگ میں 3 درجہ ترقی ہوئی، پاکستان ویمن فٹبال ٹیم 154 ویں پوزیشن پر آگئی، ٹیم اس سے پہلے 157 ویں نمبر پر تھی، پاکستان کے ریٹنگ پوائنٹس 950 سے بڑھ کر 1007 ہوگئے۔
فیفا ویمن فٹبال رینکنگ میں سپین نے پہلی پوزیشن، امریکی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر، سویڈن کی تین درجہ ترقی کے بعد تیسری پوزیشن اور انگلینڈ ایک درجہ ترقی سے چوتھے نمبر پر پہنچ گیا۔

موضوعات : fifaranking
ShareSend

متعلقہ خبریں

Which player's number in the T20 rankings
تازہ ترین

ٹی 20رینکنگ میں کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

11 مارچ , 2026
T20 bowlers rankings announced, who is at number one
تازہ ترین

ٹی 20بولرز رینکنگ کا اعلان پہلے نمبرپر کون؟

4 مارچ , 2026
فیفا ورلڈ کپ ڈراز کا اعلان، 48 ٹیمیں 12 گروپس میں تقسیم
اہم ترین 3

فیفا ورلڈ کپ ڈراز کا اعلان، 48 ٹیمیں 12 گروپس میں تقسیم

6 دسمبر , 2025
ترکیہ: فٹبال میں سٹے بازی کا بڑا سکینڈل، ہزاروں کھلاڑی معطل
تازہ ترین

ترکیہ: فٹبال میں سٹے بازی کا بڑا سکینڈل، ہزاروں کھلاڑی معطل

12 نومبر , 2025
پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں مزید تنزلی
تازہ ترین

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں مزید تنزلی

15 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے غزہ شہر پر قبضے کی منظوری دے دی، مزید خونریزی کا خدشہ

اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے غزہ شہر پر قبضے کی منظوری دے دی، مزید خونریزی کا خدشہ

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔