جمعہ , 30 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سہ ملکی سیریز ، فائنل میں پاکستان اور سری لنکا کل آمنے سامنے

43 منٹس پہلے
A A
Tri-nation series Pakistan and Sri Lanka to face off in the final tomorrow
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) سہ ملکی سیریز کے فائنل معرکہ میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں کل ایک دوسرے کے مد مقابل آئیں گی۔

پاکستان کی میزبانی میں کھیلی جا رہی تین سہ ملکی سیریز کا فائنل معرکہ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کل کھیلا جائے گا ۔پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دن ایک بجے شروع ہوگا ۔

گروپ میچز میں پاکستان نے 4میں سے 3میچز میں کامیابی سمیٹی تھی اور فائنل میں اپنی جگہ پکی کی تھی جبکہ سری لنکا نے انگلینڈ اور پاکستان کیخلاف ایک ایک میچ جیتا جبکہ ایک ایک میچ میں اسے شکست کا منہ دیکھنا پڑا ۔

ٹورنامنٹ کی تیسری ٹیم انگلینڈ صرف ایک میچ جیتنے میں کامیاب ہوسکی تھی ۔ گروپ کے آخری میچ میں اس نے سری لنکا کو شکست سے دوچار کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں: فضل الرحمٰن مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے، تلخیاں ختم کرنے کی کوشش کریں گے، رانا ثناء اللہ

دونوں ٹیمیں فائنل جیتنے کیلئے ایڑ چوٹی کا زور لگائیں گی ۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ دونوں ٹیمیں اپنے آخری گروپ میں جیت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہیں ۔ پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں جبکہ سری لنکا کو انگلینڈ نے ہرایا تھا ۔

موضوعات : finalpakvssltrinationseires
ShareSend

متعلقہ خبریں

سہ ملکی سیریز: پاکستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز: پاکستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan and Sri Lanka face off today; Sri Lanka wins the toss and decides to field.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز: پاکستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے، سری لنکا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan and Sri Lanka to face off today
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز،پاکستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے

27 اکتوبر , 2026
Shaheen Shah Afridi has secured a significant honor.
تازہ ترین

شاہین شاہ آفریدی نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

25 اکتوبر , 2026
Tri-nation series 3 wickets down for 31 runs in pursuit of Pakistan's target of 242.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز :پاکستان کے 242رنز کے ہدف کے تعاقب میں 31پر 3آئوٹ

25 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan sets Sri Lanka a target of 250 runs
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز :پاکستان نے سری لنکا کو 306رنز کا ہدف دیدیا

18 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
The people of Kashmir have rejected the propaganda of the troublemaking group.

کشمیر عوام نے فسادی جتھے کا پروپیگنڈا مسترد کر دیا

یہ بھی پڑھیں

Support for the establishment of new provinces and administrative units in Karachi as well

کراچی میں بھی نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت

30 اکتوبر , 2026
India Three Muslim citizens sentenced to life imprisonment and fined in a cow slaughter case.

بھارت: گائے ذبح کرنے کے مقدمے میں تین مسلمان شہریوں کو عمر قید، جرمانے کی سزا بھی سنا دی گئی

30 اکتوبر , 2026
The people of Kashmir have rejected the propaganda of the troublemaking group.

کشمیر عوام نے فسادی جتھے کا پروپیگنڈا مسترد کر دیا

30 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan and Sri Lanka to face off in the final tomorrow

سہ ملکی سیریز ، فائنل میں پاکستان اور سری لنکا کل آمنے سامنے

30 اکتوبر , 2026
Security forces' action in Kharan, drone attack attempt on check post foiled, five drones destroyed

خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چیک پوسٹ پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام، پانچ ڈرون تباہ

30 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔