جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایک اور جعلی پولیس مقابلہ بے نقاب

5 مہینے پہلے
A A
ایک اور جعلی پولیس مقابلہ بے نقاب
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) کراچی میں پولیس تحقیقات میں ایک اورجعلی پولیس مقابلے کا بھانڈا پھوٹ گیا،منگھوپیر تھانے کے سابق ایس ایچ او خوش نواز پتافی پر جعلی پولیس مقابلے کا الزام ثابت ہو گیا ،چار اور 5 فروری کی درمیانی شب ہونے والا پولیس مقابلہ جعلی قرار دے دیا گیا ،تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق سابق ایس ایچ اومنگھوپیرنے زیرحراست نوجوانوں کے ورثاء سے بھاری رقم کی ڈیمانڈ کی ،پولیس نے رقم نہ ملنے پرپہلے سے زیرحراست 2 نوجوانوں کو مبینہ مقابلہ میں ہاف فرائی کردیا،نوجوان پیشے کے اعتبار سے ٹینکر ڈرائیور تھے،مقابلے کے ساتھ جعلی پولیس کرمنل ریکارڈ بنانے کا بھی انکشاف ہوا۔ایس ایچ او سمیت پانچ اہلکار جعلی مقابلے میں ملوث پائے گئے، ذرائع کے مطابق منگھوپیرمقابلے کی انکوائری رپورٹ نے دیگر پولیس مقابلےمشکوک بنا دیئے

موضوعات : encounterkarachipolice
ShareSend

متعلقہ خبریں

پنکی کیس میں کئی معتبر نام بھی ہیں ،آئی جی سندھ
پاکستان

پنکی کیس میں کئی معتبر نام بھی ہیں ،آئی جی سندھ

19 مئی , 2026
لاہور ،طالبات کی بس پر فائرنگ کا ملزم مقابلے میں مارا گیا
اہم ترین 3

لاہور ،طالبات کی بس پر فائرنگ کا ملزم مقابلے میں مارا گیا

22 اپریل , 2026
اگلی خبر
امریکا ،ایران میں بڑی پیش رفت

امریکا ،ایران میں بڑی پیش رفت

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔