جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

اسحاق ڈار سے سعودی وزیرخارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

5 مہینے پہلے
A A
اسحاق ڈار سے سعودی وزیرخارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )نائب وزیر اعظم   اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات کی،سعودی وزیر خارجہ نے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق  علاقائی امن و استحکام کے فروغ بالخصوص ایران اور امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات کے تناظر میں اسلام آباد کی کوششوں کی حمایت کی، دونوں رہنماؤں نے آبنائے ہرمز سمیت میری ٹائم سیکیورٹی کے تحفظ کی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال کیا، گفتگو کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا، ترجمان دفتر خارجہ

موضوعات : #pakistanSaudi Foreign Minister's
ShareSend

متعلقہ خبریں

A Solution to Pakistan-Afghanistan Tensions
تازہ ترین

پاک افغان تناؤ کا حل

26 اگست , 2026
High-level committee formed to end deadlock on Pak-Iran gas pipeline
تازہ ترین

پاک ایران گیس پائپ لائن پر ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

26 اگست , 2026
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ Caa1 سے بڑھا کر B3 کر دی
اہم ترین 3

موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ Caa1 سے بڑھا کر B3 کر دی

24 اگست , 2026
Government considering a comprehensive package to boost the construction sector.
پاکستان

تعمیراتی شعبے کے فروغ کے لیے حکومت کا جامع پیکیج لانے پر غور

16 اگست , 2026
Pakistan's 79th Independence Day is being celebrated with national zeal and enthusiasm.
تازہ ترین

پاکستان کا 79 واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

14 اگست , 2026
Consideration of the use of digital assets and tokenization in Pakistan
تازہ ترین

پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں اور ٹوکنائزیشن کے استعمال پر غور

13 اگست , 2026
اگلی خبر
حکومت کی اپوزیشن کومذاکرات کی دعوت

حکومت کی اپوزیشن کومذاکرات کی دعوت

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا

1 اکتوبر , 2026
رابرٹ پیٹنسن نے فلمی دنیا میں مقبولیت کا نیا انداز متعارف کرا دیا

رابرٹ پیٹنسن نے فلمی دنیا میں مقبولیت کا نیا انداز متعارف کرا دیا

1 اکتوبر , 2026
کامن ویلتھ فیوژن سسٹمز کا جاپانی کمپنی کے ساتھ سپر کنڈکٹنگ ٹیپ خریدنے کا معاہدہ

کامن ویلتھ فیوژن سسٹمز کا جاپانی کمپنی کے ساتھ سپر کنڈکٹنگ ٹیپ خریدنے کا معاہدہ

1 اکتوبر , 2026

ایران ،امریکا جنگ کے باعث مہنگائی بڑھی ،وزیر خزانہ

1 اکتوبر , 2026
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کے خط کا جواب دینے کا فیصلہ

محمود اچکزئی کا وزیراعظم کے خط کا جواب دینے کا فیصلہ

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔