جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

خیبر پختونخوا اسمبلی میں مریم نواز کے خلاف قرارداد منظور

2 گھنٹے پہلے
A A
خیبر پختونخوا اسمبلی میں مریم نواز کے خلاف قرارداد منظور
Share on Facebookwhatsapp

پشاور (پاک ترک نیوز )خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے قرارداد ایوان میں پیش کی۔

قرارداد کے متن میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، رانا ثناء اللہ اور عظمیٰ بخاری کے بیانات کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ اور الزام تراشی کے لیے استعمال کرنا قومی مفاد کے منافی ہے۔ دہشت گردی کسی ایک صوبے یا علاقے کا مسئلہ نہیں بلکہ پوری ریاست اور قوم کے لیے مشترکہ چیلنج ہے۔

قرارداد کے مطابق دہشت گردی کے خلاف قومی یکجہتی اور پاکستان کی وفاقی وحدت کو نقصان پہنچانے والے بیانات کی مذمت کی جاتی ہے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف آئین شکنی سے متعلق قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

قرارداد میں مزید کہا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل چھ کے تقاضوں کی روشنی میں ضروری کارروائی عمل میں لائی جائے۔

موضوعات : kp assemblyMaryam NawazResolution
ShareSend

متعلقہ خبریں

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا
پاکستان

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
13،12اور14مارچ کو بسنت ،وزیراعلیٰ مریم نواز کا اعلان
پاکستان

13،12اور14مارچ کو بسنت ،وزیراعلیٰ مریم نواز کا اعلان

18 اگست , 2026
نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر غور
اہم ترین 2

نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر غور

15 اگست , 2026
پنجگور آپریشن: صدر، وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
پاکستان

پنجگور آپریشن: صدر، وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

11 اگست , 2026
آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب
اہم ترین 3

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا
پاکستان

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
اگلی خبر
آئی ایم ایف مشن 23 ستمبر کو پاکستان پہنچے گا

آئی ایم ایف مشن 23 ستمبر کو پاکستان پہنچے گا

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In