دبئی ( پاک ترک نیوز) ئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ اور بھارت کے کھلاڑی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد کیے گئے۔
بھارت کے شبمن گل ،بنگلہ دیش کے مصدق حسین اورنیوزی لینڈ کے نیتھن اسمتھ نامزد ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان ٹیسٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے روانہ
آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کے لئے انگلینڈ کی ڈینی ویٹ نامزد ہو گئیں ،بھارت کی سری چرنی اور اسکاٹ لینڈ کی کیتھرین برائس کو بھی بھی نامزد کیا گیا۔












