منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

ڈیزل سے بجلی بنائی تو سو روپے یونٹ ہو گی ،وزیر توانائی

5 مہینے پہلے
A A
ڈیزل سے بجلی بنائی تو سو روپے یونٹ ہو گی ،وزیر توانائی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر عوام سے معافی مانگ لی ،کہتے ہیں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق حقائق عوام کے سامنے رکھنا لازم ہیں ،ہمارے حالات ایسے ہیں کہ کنٹرول میں کچھ نہیں ،ہمیں مجبوری میں لوڈ شیڈنگ کے گھنٹوں میں اضافہ کرنا پڑا ۔یکم اپریل سے ایل این جی کی سپلائی میں تعطل آیا ،گزشتہ سال پن بجلی اپریل میں 3 ہزار دو سو میگا واٹ تھی،ایک ہزار 500 میگاواٹ پن بجلی کی وجہ سے ہے پانی صرف بجلی پیدا کرنے کے لیے ریلیز نہیں ہو سکتا ،اس وقت 4000 میگا واٹ کا شارٹ فال ہے۔پیک ڈیمانڈ 20000 میگا واٹ تک پہنچ چکی ہے ساڑھے 16 ہزار میگاواٹ سے زائد ڈیمانڈ پر ایل این جی کی ضرورت ہوتی ہے یہ عارضی حالات ہیں ، گیس آئے تو حالات بہتر ہوں گے ،گیس ہوتی تو پن بجلی کے شارٹ فال کو گیس سے پورا کیا جا سکتا ہے۔کے الیکٹرک اور حیسکو میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی ،ایل این جی اگر آج خریدی جائے تو مئی تک ڈیلیور نہیں ہو سکتی ،جنگ کے اثرات ہیں ڈیزل کے پلانٹ بھی چلائے جا سکتے ،ڈیزل پلانٹ اگر چلائے جائیں تو سو روپے یونٹ بجلی کی قیمت ہو گی ،امریکہ اور ایران کی جنگ ہمارے بس میں نہیں ہے ۔آج کی رات کل کی رات سے کم لوڈ شیڈنگ ہو گی

موضوعات : energyEnergyMinisterLoadshedding
ShareSend

متعلقہ خبریں

Solar power generation in China has surpassed that of coal-fired power plants.
تازہ ترین

چین میں شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں سے بڑھ گئی

3 ستمبر , 2026
Claims of reforms in the power sector remained unfulfilled, national exchequer suffered a loss of Rs. 803 billion in three years
اہم ترین 2

پاور سیکٹر میں اصلاحات کے دعوے دھرے رہ گئے، تین سال میں قومی خزانے کو 803 ارب روپے کا نقصان

21 اگست , 2026
Growing trend of solar, decreasing demand for government electricity
معیشت

سولر کا بڑھتا رجحان ،سرکاری بجلی کی طلب کم

14 اگست , 2026
A new trend among solar consumers—a new challenge for the government
تازہ ترین

سولر صارفین کا نیا رجحان، حکومت کے لیے نئی آزمائش؟

7 اگست , 2026
Recommendation to pay more to those who provide electricity during evening hours
تازہ ترین

شام کے اوقات میں بجلی دینے والوں کو زیادہ معاوضہ دینے کی سفارش

1 اگست , 2026
NEPRA fines electricity distribution companies Rs 2.9 billion.
تازہ ترین

نیپرا کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو 2ارب 90کروڑ روپے جرمانہ

30 جولائی , 2026
اگلی خبر
بانی پی ٹی آئی کو رہائی عدالتوں سے ملے گی ،گورنر خیبر پختونخوا

بانی پی ٹی آئی کو رہائی عدالتوں سے ملے گی ،گورنر خیبر پختونخوا

یہ بھی پڑھیں

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

14 ستمبر , 2026
مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

14 ستمبر , 2026
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔