بدھ , 29 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

4 سالہ حج پالیسی پیش ، پیکیج 12 سے 13 لاکھ

1 گھنٹہ پہلے
A A
4 سالہ حج پالیسی پیش ، پیکیج 12 سے 13 لاکھ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے 4 سال کی حج پالیسی پیش کردی ،انہوں نے بریفنگ میں بتایا حج پیکیج اندازاً 12 سے 13 لاکھ روپے کے درمیان ہوگا، اس کوٹہ میں اضافہ یا کمی وفاقی کابینہ ہی کرسکتی ہے ۔ 4 سال کی پالیسی سے حج انتظامات عالمی معیار کے مطابق ہونگے ، پہلی بار رجسٹریشن اور ویٹنگ لسٹ کی سہولت فراہم کررہے ہیں۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا سرکاری اور نجی اسکیم کا کوٹہ 60 اور 40 فیصد برقرار رہے گا، نگرانی اور ریگولیشن کے فرائض وزارت مذہبی امور انجام دے گی، 10 فیصد ادائیگی پر حج درخواستوں کے ساتھ عازمین فہرست میں شامل ہوسکیں گے۔

سردار محمد یوسف نے کہا تمام خریداری پاکستان اور سعودی عرب میں شفاف طریقے سے کی جائیگی، واجبات کے بعد جو رقم بچے گی وہ عازمین کو واپس کی جائیگی۔ نجی حج کمپنیوں کی نگرانی اور رجسٹریشن فقط کوٹہ نہیں،کارکردگی کی بنیاد پرہوگی، عازمین کی شکایات کے فوری ازالے کیلئے ڈیجیٹل نظام اور اپیل کا نظام لا رہے ہیں، عازمین حج کی تربیت کو مزید مؤثر بنایا جائےگا۔

انہوں نے کہا حجاج محافظ اسکیم برقرار رکھی جائے گی، نئی حج پالیسی سعودی وژن 2030 کے تحت ترتیب دی گئی ہے، حج پالیسی 2027 سے 2030 سےحج انتظامات میں نئے باب کا آغاز ہے، ہمارا مقصد فقط انتظامات نہیں بلکہ باوقار سفرفراہم کرنا بھی ہماری ذمہ داری ہے۔

موضوعات : hajjHAJJ2027hajjpolicyPakistanNewssardaryousaf
ShareSend

متعلقہ خبریں

سعودی عرب کا ملٹی پل ویزامتعارف ،ایک سال میں کئی بار عمرے کی اجازت
پاکستان

سعودی عرب کا ملٹی پل ویزامتعارف ،ایک سال میں کئی بار عمرے کی اجازت

20 جولائی , 2026
11روز میں 2لاکھ 3ہزار 722عازمین کی حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن
پاکستان

11روز میں 2لاکھ 3ہزار 722عازمین کی حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن

3 جولائی , 2026
حج کا دن اللہ کی رحمت کے حصول کا بہترین موقع ہے، وزیراعظم
پاکستان

حج کا دن اللہ کی رحمت کے حصول کا بہترین موقع ہے، وزیراعظم

26 مئی , 2026
The rituals of Hajj begin, the sounds of Labaik Allahum Labaik, the inspiring scenes in the city of tents, Mina.
تازہ ترین

مناسکِ حج کا آغاز،لبیک اللھم لبیک کی صدائیں ،خیموں کے شہر منیٰ میں روح پرور مناظر

25 مئی , 2026
کوئٹہ میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ،20سے زائد افراد زخمی
اہم ترین 3

کوئٹہ میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ،20سے زائد افراد زخمی

24 مئی , 2026
اسلام آباد ،سابق سفیر کی بیٹی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق
پاکستان

اسلام آباد ،سابق سفیر کی بیٹی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

23 مئی , 2026
اگلی خبر
عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

یہ بھی پڑھیں

امریکا کا ایرانی صوبےمغربی آذربائیجان میں میزائل حملہ

امریکا کا ایرانی صوبےمغربی آذربائیجان میں میزائل حملہ

29 جولائی , 2026
عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

29 جولائی , 2026
4 سالہ حج پالیسی پیش ، پیکیج 12 سے 13 لاکھ

4 سالہ حج پالیسی پیش ، پیکیج 12 سے 13 لاکھ

29 جولائی , 2026
اداکار اور موسیقارخالد نظامی انتقال کر گئے

اداکار اور موسیقارخالد نظامی انتقال کر گئے

29 جولائی , 2026
پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی انقلابی سمت کا تعین کر رہی ہے،وزیراعظم

پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی انقلابی سمت کا تعین کر رہی ہے،وزیراعظم

29 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In