ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مناسکِ حج کا آغاز،لبیک اللھم لبیک کی صدائیں ،خیموں کے شہر منیٰ میں روح پرور مناظر

2 ہفتے پہلے
A A
The rituals of Hajj begin, the sounds of Labaik Allahum Labaik, the inspiring scenes in the city of tents, Mina.
Share on Facebookwhatsapp

مکہ مکرمہ ( پاک ترک نیوز) لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ،لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ،لَا شَرِيكَ لَكَ۔
دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین حج نے مناسک حج کا آغاز کر دیا ،عازمین خیموں کے شہر منیٰ کا رخ کر رہے ہیں روحانی ماحول میں عبادت اور لبیک کی صدائیں گونج رہی ہیں۔
حجاج کرام کی منیٰ آمد کا سلسلہ دن بھر جاری رہے گا ،آج شب تمام عازمین منیٰ میں قیام کریں گے۔اس کے بعد منگل 9 ذی الحج کو نماز فجر کی ادائیگی کے بعد عازمین حج کے سب سے اہم رکن وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لئے منیٰ سے عرفات کی جانب روانہ ہوں گے۔


حجاج کرام میدان عرفات میں خطبہ حج سننے کے بعد ظہر، عصر ملا کر ادا کریں گے، وقوف عرفات کے بعد حجاج کرام مغرب کے بعد میدان عرفان سے مزدلفہ پہنچیں گے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے حجاج کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جن میں بڑی تعداد فضائی راستے سے مکہ پہنچی ہے، 30 فیصد عازمین مکہ روٹ انیشی ایٹو کے ذریعے پہنچے، عازمین کی سہولت کیلئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد لی جا رہی ہے۔
منیٰ اور عرفات میں موسم شدید گرم ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق یومِ عرفہ پر بھی درجہ حرارت تقریباً پینتالیس ڈگری رہنے کا امکان ہے۔
سعودی محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مناسک حج کے دوران ہوا میں نمی کا تناسب 40 فیصد رہے گا اور کھلے علاقوں میں گرد آلود ہوا چلنے کا امکان ہے۔


مقدس مقامات پر عازمین کی سہولت کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جن میں سایہ دار جگہوں، کولنگ فینز اور طبی سہولیات میں اضافہ شامل ہے تاکہ عبادات کے دوران زائرین کو زیادہ سے زیادہ راحت فراہم کی جا سکے۔سعودی حکام نے مقدس مقامات پر سایہ دار جگہوں، مسٹ فین اور طبی سہولیات میں اضافہ کردیا

موضوعات : hajjmakkahmuakramaumrah
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi Arabia begins preparations for Hajj 2027
تازہ ترین

سعودی عرب نے حج2027کی تیاریاں کا آغاز کردیا

2 جون , 2026
سعودی عرب کا آج سے عمرہ پرمٹ شروع کرنے کا اعلان
اہم ترین 3

سعودی عرب کا آج سے عمرہ پرمٹ شروع کرنے کا اعلان

1 جون , 2026
حج کا دن اللہ کی رحمت کے حصول کا بہترین موقع ہے، وزیراعظم
پاکستان

حج کا دن اللہ کی رحمت کے حصول کا بہترین موقع ہے، وزیراعظم

26 مئی , 2026
پاکستان سے حج پروازوں کی روانگی کا آج آخری روز
تازہ ترین

پاکستان سے حج پروازوں کی روانگی کا آج آخری روز

21 مئی , 2026
بغیر پرمٹ کے حج کی کوشش ،4غیر ملکی اور 3 سعودی شہری گرفتار
تازہ ترین

بغیر پرمٹ کے حج کی کوشش ،4غیر ملکی اور 3 سعودی شہری گرفتار

20 مئی , 2026
The moon of Dhul Hijjah has been sighted, Eid al-Adha will be on May 27
تازہ ترین

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحی 27 مئی کو ہوگی

17 مئی , 2026
اگلی خبر
پنکی کے خلاف منشیات برآمدگی اور قتل کیسز کی رپورٹ مختلف عدالتوں میں پیش

پنکی کے خلاف منشیات برآمدگی اور قتل کیسز کی رپورٹ مختلف عدالتوں میں پیش

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔