بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

ای وی بس کا منصوبہ کسی صوبے میں نہیں ،شرجیل میمن

5 مہینے پہلے
A A
ای وی بس کا منصوبہ کسی صوبے میں نہیں ،شرجیل میمن
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز ) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے پاکستان کی پہلی ای وی بس کوئی اور صوبہ نہیں پاکستان پیپلز پارٹی سندھ میں لے کر آئی، پنک بس سروس جیسی سروس پوری امریکہ، برطانیہ، یورپ،خلیجی ممالک میں نہیں، پنک بسز کی ڈرائیور اور کنڈکٹر خواتین ہیں،مفت میں خواتین کو ای وی اسکوٹیز دے رہے ہیں، سندھ صوبہ میں 150 خواتین کے پاس موٹر بائیک کا لائسنس تھا، اب 20 ہزار خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس کے لئے درخواست دی ہے، پورے پاکستان میں کوئی بھی حکومت مفت میں پنک ای وی اسکوٹر نہیں دے رہا،صوبہ سندھ فری میں اسکوٹی دینے کے ساتھ ساتھ ، ہیلمٹ، لائسنس اور تربیت بھی مفت میں دے رہا ہے، اس منصوبہ میں کوئی ڈونر ایجنسی بھی نہیں، کوئی سفارش نہیں، کسی کے پاس جانے کی ضرورت نہیں، جس کے پاس ڈرائیونگ لائسنس ہے، اور ثبوت ہے کہ وہ کہیں کام کرتی ہے تو آپ کو پنک اسکوٹر مفت میں ملے گی،ہم خواتین کو مزید بااختیار بنانا چاہتے ہیں، جو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، صدر آصف علی زرداری اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ویژن ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کا ویژن، ترقی اور خوشحالی کا ہے، پروپیگنڈہ چلتے رہیں گے، فیصلہ عوام نے کرنا ہے، جب بھی انتخابات ہوئے سندھ کے عوام نے پیپلز پارٹی کو پہلے سے زیادہ مینڈیٹ دیا

موضوعات : evbuskarachiprojectsharjeelmemonsindhgovt
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.
تازہ ترین

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Youth assaulted in Karachi's Defence; prime suspect Ibrahim arrested.
تازہ ترین

کراچی ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد، مرکزی ملزم ابراہیم گرفتار

5 ستمبر , 2026
میر رضا قتل کیس: اہلخانہ ،نرسری ملازم ،ڈاکٹر کے بیانات قلمبند
پاکستان

میر رضا قتل کیس: اہلخانہ ،نرسری ملازم ،ڈاکٹر کے بیانات قلمبند

1 ستمبر , 2026
کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب
پاکستان

کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب

29 اگست , 2026
PIA Holding's half-yearly loss surged by 76 percent, exceeding Rs 25 billion.
تازہ ترین

پی آئی اے ہولڈنگ کا نصف سالہ خسارہ 76 فیصد بڑھ کر 25 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

29 اگست , 2026
Newborn goes missing from a Karachi hospital; hospital administration denies the claim; investigation into the incident launched.
تازہ ترین

کراچی کے اسپتال سے نومولود غائب،اسپتال انتظامیہ کی تردید ،واقعے کی تحقیقات شروع

29 اگست , 2026
اگلی خبر
Who is going into space now What is NASA's Kanye mission

خلا میں اب کون جا رہا ؟ناسا کانیا مشن کیا ؟

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔