واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےایران سے معاہدہ نہ ہوا تو کارروائی کرینگے ،پہلے سے زیادہ بڑی اور مضبوط کارروائی ہو گی۔
امریکی بحری جہاز، ہوائی جہاز اور فوجی عملہ ایران کے آس پاس تعینات ہے۔ دشمن کی کسی بھی جان لیوا کارروائی کو روکنے اور ناکام بنانے کے لیے مکمل تیاری ہے۔
امریکی فوج مکمل طور پر تیار، اگلی فتح کے منتظرہے ،ایران جوہری ہتھیار نہیں رکھے گا،آبنائے ہرمز محفوظ اور کھلا رہے گا۔












