منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بیجنگ کےسب سےبلند ٹاور سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا

2 مہینے پہلے
A A
بیجنگ کےسب سےبلند ٹاور سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ (پاک ترک نیوز )چین کے دارالحکومت بیجنگ کے سب سے بلند ٹاور سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا۔چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق عمارت سے ٹکرانے کے بعد طیارے کا ملبہ زمین پر پھیل گیا۔

مطابق واقعے میں کسی کے ہلاک ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی جبکہ یہ واضح نہیں کہ چھوٹے طیارے میں کتنے افراد سوار تھے۔

چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق بیجنگ کا سب سے بلند یہ ٹاور 108 منزلوں پر مشتمل ہے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ عمارت سے لوگوں کا انخلا کیا گیا۔

موضوعات : beijingSmall planetallest tower
ShareSend

متعلقہ خبریں

China's foreign exchange reserves see a larger-than-expected increase.
تازہ ترین

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں توقع سے زیادہ اضافہ

8 ستمبر , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz meets with Xinjiang Party Secretary in China, agrees to increase cooperation in agriculture, technology and industry
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کی چین میں شن جیانگ کے پارٹی سیکریٹری سے ملاقات، زراعت، ٹیکنالوجی اور صنعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

26 اگست , 2026
China has rejected the new US economic sanctions imposed on Iran.
تازہ ترین

چین نے ایران پر عائد نئی امریکی اقتصادی پابندیاں مسترد کر دیں

25 اگست , 2026
Former Chinese government official sentenced to death for accepting $325 million in bribes.
تازہ ترین

چین میں 32 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رشوت لینے والے سابق سرکاری افسر کو سزائے موت

8 جولائی , 2026
فرانس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ،11افراد ہلاک
تازہ ترین

فرانس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ،11افراد ہلاک

28 جون , 2026
China's $10 billion canal project begins trial phase
تازہ ترین

چین کے 10ارب ڈالر کے نہری منصوبے کاآزمائشی مرحلہ شروع

13 جون , 2026
اگلی خبر
فلپائن میں تین ہفتے بعد پھر زلزلہ،شدت 6.7 ریکارڈ

فلپائن میں تین ہفتے بعد پھر زلزلہ،شدت 6.7 ریکارڈ

یہ بھی پڑھیں

Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
In response to pressure from Trump regarding Greenland, the European Union has announced a $232 million package.

گرین لینڈ پر ٹرمپ کے دباؤ کا جواب، یورپی یونین نے 23 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا پیکیج دے دیا

8 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
Sweden's Saab 340AW aircraft operational in Ukraine since March

یوکرین میں سویڈن کا ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ مارچ سے آپریشنل

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔