جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

نوجوانوں کو کتاب سے جوڑنا روشن پاکستان کی ضمانت ہے،صدر آصف زرداری

5 مہینے پہلے
A A
Connecting youth with books is the guarantee of a bright Pakistan, says President Asif Zardari
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ کتاب انسان کی بہترین دوست، ہر دور میں رہنمائی کرتی ہے۔نوجوانوں کو کتاب سے جوڑنا روشن پاکستان کی ضمانت ہے ۔
صدر آصف علی زرداری نے عالمی یوم کتاب پر پیغام میں کہا کہ معاشرتی مسائل کے حل کے لیے کتابوں کا مطالعہ ناگزیر ہے ، ۔پاکستان میں مطالعہ کے کلچر کو فروغ دینا قومی ترقی کے لیے ضروری ہے صدر مملکت نے کہا کہ مصنوعی ذہانت کے دور میں بھی کتابوں کی اہمیت کم نہیں بلکہ پہلے سے زیادہ ہو چکی ہے، نئی نسل میں مطالعہ کی عادت کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، کتاب انسان کی بہترین دوست ہے جو ہر دور میں رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ گہرائی سے پڑھنے اور سوچنے والے افراد ہی مستقبل میں نمایاں ہوں گے، کتابیں خود آگاہی، کردار سازی اور مثبت سوچ کو فروغ دیتی ہیں۔

موضوعات : #presidentasifalizardaribooks
ShareSend

متعلقہ خبریں

London once again the hub of political activity; Bilawal Bhutto holds a five-hour-long meeting with President Zardari.
تازہ ترین

لندن پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز ، بلاول بھٹو کی صدر زرداری سے 5گھنٹے طویل ملاقات

5 ستمبر , 2026
London once again the hub of political activity; Azam Nazeer Tarar meets President Zardari; consultations held on the 28th Amendment.
تازہ ترین

لندن پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز ،اعظم نذیر تارڑ کی صدر زرداری سے ملاقات ،28ویں ترمیم پر مشاورت

4 ستمبر , 2026
Mohsin Naqvi holds important meeting with President Zardari in London.
تازہ ترین

صدر زرداری سے محسن نقوی کی لندن میں اہم ملاقات

2 ستمبر , 2026
President Asif Ali Zardari has arrived in London.
تازہ ترین

صدر آصف علی زرداری لندن پہنچ گئے

1 ستمبر , 2026
Malaysian Interior Minister meets President Zardari, agrees to increase cooperation
تازہ ترین

صدر زرداری سے ملائیشین وزیر داخلہ کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق

22 اگست , 2026
Inauguration of the Victory Monument in Islamabad; an expression of national solidarity and the resolve to defend the homeland.
تازہ ترین

اسلام آباد میں یادگارِ فتح کا افتتاح، قومی یکجہتی اور دفاعِ وطن کے عزم کا اظہار

14 اگست , 2026
اگلی خبر
Trump's statement on the execution of 8 women in Iran is false

ایران میں 8خواتین کو سزائے موت سے متعلق ٹرمپ کا بیان جھوٹا قرار

یہ بھی پڑھیں

Babar Azam returns to domestic cricket after seven years

بابراعظم کی سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

16 ستمبر , 2026
FESCO decides to outsource 2,200 line staff.

فیسکو کا 2 ہزار 200 لائن اسٹاف آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

16 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔