بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ویمنز ورلڈ کپ :پاکستان کی تباہ کن با ئولنگ ، آسٹریلیا کی 7وکٹیں گر گئیں

12 مہینے پہلے
A A
ویمنز ورلڈ کپ :پاکستان کی تباہ کن با ئولنگ ، آسٹریلیا کی 7وکٹیں گر گئیں
Share on Facebookwhatsapp

کولمبو ( پاک ترک نیوز) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025کے اہم میچ میں پاکستان کی تباہ کن بائولنگ کےباعث آسٹریلیا 76رنز پر آسٹریلیا کی 7کھلاڑی پویلین لوٹ گئیں ۔
تفصیلات کےمطابق سری لنکا کےشہر کولمبو میں کھیلے جا رہے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے 9ویں میچ میں پاکستان نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔
آسٹریلیا کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں اور 76رنز کے سکور پر 7کھلاڑی پویلین لوٹ گئیں۔
کپتان ایسلے ہیلے 20،لیچفیلڈ 10،ایلسے پیری 5،سدرلینڈ 1،گرارڈنر 1میک گراتھ 5جبکہ وارہم بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئیں۔
آسٹریلیا کی جانب سے بیتھ موہنی 35رنز جبکہ کم گراتھ 2رنز بنا کر کریز پر موجودہیں ۔پاکستان کی جانب سے نشرہ سندھو نے 3،رامین شمیم نے دو جبکہ فاطمہ ثنا اورسعدیہ اقبال نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا ۔

موضوعات : iccmatchpakwvsauswwomenworldcupwordlcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney retains her dominance in batting.
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بیتھ مونی کی بیٹنگ میں حکمرانی برقرار

15 ستمبر , 2026
Asian Games Pakistan cricket team to depart for Japan on September 24.
تازہ ترین

ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

15 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney Retains Top Spot
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بیتھ مونی کی بادشاہت برقرار

1 ستمبر , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
Pakistan vs. England second Test starts August 27; national squad has arrived in London.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے شروع ، قومی سکواڈ لندن پہنچ گیا

25 اگست , 2026
اگلی خبر
کسی بھی بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور منہ توڑ جواب دیا جائیگا: کورکمانڈرز کانفرنس

کسی بھی بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور منہ توڑ جواب دیا جائیگا: کورکمانڈرز کانفرنس

یہ بھی پڑھیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

22 ستمبر , 2026
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

22 ستمبر , 2026
ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

22 ستمبر , 2026
Iran's bill to withdraw from nuclear non-proliferation treaty submitted to parliament

ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش

22 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔