اتوار , 27 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی2 کامیاب کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک

2 مہینے پہلے
A A
Two successful operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa; 10 terrorists killed.
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ انٹیلی جنس اور آپریشنل کارروائیوں کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 اگست کو جنوبی وزیرستان اور ضلع دیر میں دہشت گردوں کے خلاف دو کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملے کی کوشش کی، تاہم فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

بیان کے مطابق ضلع دیر میں ایک اور کارروائی کے دوران مزید 2 دہشت گرد مارے گئے، یوں دونوں کارروائیوں میں مجموعی طور پر 10 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا، جبکہ وہ علاقے میں متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

یہ بھی پڑھیں: دہشت گرد ارمان بلوچ کا کالعدم تنظیم سے لاتعلقی کا اعلان

ترجمان پاک فوج کے مطابق علاقے میں دیگر دہشت گردوں کی موجودگی کے پیش نظر کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ عزمِ استحکام کے وژن کے تحت سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوری قوت سے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، اور ملک سے غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک یہ آپریشن بلا تعطل جاری رہیں گے۔

موضوعات : #securityforceskhyberpkteraarist
ShareSend

متعلقہ خبریں

Consultations regarding Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa have taken place Governor Faisal Karim Kundi.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی مشاورت ہوئی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی

25 ستمبر , 2026
Major operation by security forces in Khyber Pakhtunkhwa; 37 terrorists killed.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک

21 ستمبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi involved in Radio Pakistan attack, police report presented in court
تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ریڈیو پاکستان حملہ میں ملوث ،پولیس رپورٹ عدالت میں پیش

12 ستمبر , 2026
Rain in several cities of Khyber Pakhtunkhwa; intensity of the heatwave broken.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

4 ستمبر , 2026
Rain-related incidents in Khyber Pakhtunkhwa 2 dead, 3 injured.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے حادثات، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

2 ستمبر , 2026
Security forces' operation in Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan; 11 terrorists killed.
تازہ ترین

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشت گرد ہلاک

27 اگست , 2026
اگلی خبر
A survey of dilapidated buildings will be conducted after the monsoon, says Maryam Nawaz.

مون سون کے بعد خستہ حال عمارتوں کا سروے ہوگا، مریم نواز

یہ بھی پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

26 ستمبر , 2026
Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔