جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

فی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آ رہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

4 مہینے پہلے
A A
فی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آ رہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تاڑر کا کہنا ہےفی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آ رہے ۔پہلے پارلیمنٹ میں موجود اپنے اتحادیوں سے مشاورت کریں گے۔جب بھی اتحادیوں کی طرف سے سگنل موصول ہوگا پھر رہنمائی بھی ہوگی اور مشاورت بھی ہو گی۔

وفاقی وزیر قانون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم مخلوط حکومت میں ہیں عام قانون سازی بھی مشاورت کے بغیر نہیں کرتے تو آئینی ترمیم کیسے مشاورت کے بغیر کرسکتے ہیں ۔سارے سٹیک ہولڈر ملکر بیٹھیں گے ،کچھ ایشوز ایسے ہیں جن پر اتفاق رائے ضروری ہے ،
جب بھی کوئی ترمیم آئے گی پہلے پارلیمنٹ میں موجود حلیف جماعتوں سے مشاورت ہوگی۔اتفاق رائے کے بغیر یہ پراسس نہیں ہوگا ، ابھی کچھ بھی واضح نہیں ہے ،ڈرافٹ بننے پر ہی ترمیم کے خدوخال واضح ہوتے ہیں
وفاق کو چلانے کے لیے کچھ مسائل درپیش ہیں ،کچھ ایشوز بھی ایسے ہیں جن پر بات ہونی چاہیے ،نیشنل فنانس کمیشن نے بھی جو فارمولا دیا اس میں مین آئٹم بڑھتی ہوئی آبادی ہے،اس طرح کئی علاقائی یا صوبائی مطالبات ہیں جن میں سرائیکی صوبے کی بھی بات ہوتی ہے

موضوعات : 28thAmendmentASSEMBLYLaw Minister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Sindh Local Government Amendment Bill 2026 likely to be presented in Sindh Assembly today
تازہ ترین

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 آج سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

9 ستمبر , 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب
اہم ترین 2

آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب

25 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا
پاکستان

آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

24 اگست , 2026
صدر کے قانونی مشیر عرفاق قادر کی ایاز صادق سے ملاقات
تازہ ترین

صدر کے قانونی مشیر عرفاق قادر کی ایاز صادق سے ملاقات

10 اگست , 2026
Resolution to restore normalcy presented in Azad Kashmir Assembly
تازہ ترین

آزاد کشمیر اسمبلی میں حالات معمول پر لانے کی قرارداد پیش

30 جولائی , 2026
ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی کیلئے پہلی بار انٹرویو کیے جائیں گے،وزیر قانون
اہم ترین 3

ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی کیلئے پہلی بار انٹرویو کیے جائیں گے،وزیر قانون

4 جولائی , 2026
اگلی خبر
محسن نقوی کا دورہ تہران ،ایرانی ہم منصب سے ملاقات

محسن نقوی کا دورہ تہران ،ایرانی ہم منصب سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In