بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پی ایس ایل میں نئی ٹیموں کی نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد میں ہو گی

9 مہینے پہلے
A A
پی ایس ایل میں نئی ٹیموں کی نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد میں ہو گی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) میں 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔
پی ایس ایل کے سیزن 11میں 8 ٹیمیں میدان میں اتارنےکی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں،ایونٹ کیلئے دو نئی فرنچائزز کی نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد میں ہو گی، فرنچائز نیلامی براہِ راست نشرکی جائے گی۔
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بنتی جا رہی ہے، پی ایس ایل دنیا کی صفِ اول کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شامل ہے۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل کے سیزن 11کاآغاز 26 مارچ سےہو گا جو کہ 3 مئی 2026 تک مختلف شہروں میں کھیلا جائے گا۔

موضوعات : chairmanpcbfranchiesmohsinaqvipslpsl11
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mohsin Naqvi's appointment as PCB chairman challenged in Lahore High Court
تازہ ترین

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

23 جون , 2026
چیئرمین پی سی بی کی ایل سی سی اے گراؤنڈ آمد ،کرکٹرز سے ملاقات
پاکستان

چیئرمین پی سی بی کی ایل سی سی اے گراؤنڈ آمد ،کرکٹرز سے ملاقات

13 جون , 2026
Important appointments and transfers likely in Pakistan Cricket Board
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم تقرریوں اور تبادلوں کا امکان

9 جون , 2026
New venues to be added to PSL next year, says PCB chairman
تازہ ترین

اگلے سال پی ایس ایل میں نئے وینیوز شامل کرینگے ،چیئرمین پی سی بی

4 مئی , 2026
PSL final, Zalmi and Hyderabad will fight for the title
اہم ترین 3

پی ایس ایل فائنل ،زلمی اور حیدر آباد ٹائٹل کیلئے جان لڑائیں گے

3 مئی , 2026
پی ایس ایل فائنل ،لاہور ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل
اہم ترین 3

پی ایس ایل فائنل ،لاہور ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل

3 مئی , 2026
اگلی خبر
پاکستان کو ایشیا کپ انڈر19سیمی فائنل کیلئے یو اے کیخلاف لازمی فتح درکار

پاکستان کو ایشیا کپ انڈر19سیمی فائنل کیلئے یو اے کیخلاف لازمی فتح درکار

یہ بھی پڑھیں

Pakistanis remitted $3.7 billion to the country in August; remittances saw a 16.5% increase.

اگست میں پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر وطن بھیج دیے، ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ

9 ستمبر , 2026
Punjab government plans to introduce electric buses in every tehsil; target set to operate 3,000 buses across the province.

پنجاب حکومت کا ہر تحصیل میں الیکٹروبس، پنجاب میں 3 ہزار بسیں چلانے کا ہدف

9 ستمبر , 2026
Sindh Local Government Amendment Bill 2026 likely to be presented in Sindh Assembly today

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 آج سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

9 ستمبر , 2026
Joint meeting of PTI political and core committees, concern expressed over PTI founder's health

پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

9 ستمبر , 2026
Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔