جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 2

اسٹیٹ بینک ایکسچینج ریٹ اور شرح سود پر کام کررہا ہے، صورتحال مزید بہتر ہوگی، وزیرخزانہ

11 مہینے پہلے
A A
اسٹیٹ بینک ایکسچینج ریٹ اور شرح سود پر کام کررہا ہے، صورتحال مزید بہتر ہوگی، وزیرخزانہ
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ایکسچینج ریٹ اور شرح سود پر کام کررہا ہے، صورتحال مزید بہتر ہوگی۔
پاکستان ہندو کونسل کے تحت ایکسپر سینٹر کراچی میں ملازمت و تعلیمی ایکسپو کا افتتاح وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کیا۔ ایکسو میں مختلف اداروں اور کمپنیوں کی جانب سے طلبہ و طالبات کے لیے تقریباً 120اسٹالز لگائے گئے ہیں۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ منتظمین کا شکرگزار ہوں۔ یہاں ملک کی مستقبل کی لیڈر شپ سے ملاقات کا موقع ملا ہے۔ جاب فیئر پر سرکاری و نجی ادارے موجود ہیں، لیکن یہاں کارپوریٹ سیکٹر کی کمی محسوس ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی مستقبل کا راستہ ہے۔ نوجوان اپنے دل و دماغ سے کام کریں، بہترین کی جستجو رکھیں۔
یوم آزادی معرکہ حق منانے سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ملک میں تمام مذاہب کے ماننے والوں نے معرکہ حق جذبے کے ساتھ منایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کارپوریٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا۔ شرح سود کو سنگل پوائنٹ ایجنڈا نہ بنائیں۔ نمو کا کوئی بٹن نہیں ہے، سوچ یہ ہے کہ نمو پائیدار ہو۔ حکومت کا کام ماحول فراہم کرنا ہے۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کامیابی سےکام کررہا ہے۔ ہم اے آئی ورلڈ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ اس میں کسی کوشک وشبہ کی گنجائش نہیں ہےکہ ہمیں آگےکی طرف بڑھنا ہے۔
وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اونچ نیچ آتی رہتی ہے، ٹیلنٹ کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ملک میں معاشی استحکام آ چکا ہے۔ 3 بڑی ریٹنگ ایجنسیاں پاکستان کےبارے میں مثبت ہیں۔ اسٹیٹ بینک ایکسچینج ریٹ اورانٹرسٹ ریٹ کےحوالےسےکام کررہا ہے۔ جیسےجیسےاستحکام آئے گا صورت حال مزید بہتر ہوگی۔

موضوعات : aurangzaibfinacneministefinanceministerislamabadkarachistatebank
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rapidly growing population is the biggest challenge for the country Prime Minister.
اہم ترین 3

تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ملک کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
We will not allow anyone to destroy peace in Balochistan Prime Minister
تازہ ترین

کسی کو بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعظم

22 جولائی , 2026
Government's austerity policy maintained
تازہ ترین

حکومت کی کفایت شعاری پالیسی برقرار

20 جولائی , 2026
Timely completion of development projects is the government's top priority, says PM
تازہ ترین

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم

20 جولائی , 2026
تقاریب میں بیٹھنے کی ترتیب،ارکان پارلیمنٹ کی شکایت پر وزیراعظم کا نوٹس ،کمیٹی تشکیل
تازہ ترین

تقاریب میں بیٹھنے کی ترتیب،ارکان پارلیمنٹ کی شکایت پر وزیراعظم کا نوٹس ،کمیٹی تشکیل

16 جولائی , 2026
Fazlur Rehman should withdraw his statement regarding the martyrs Sharjeel Memon.
تازہ ترین

فضل الرحمان شہداء سے متعلق بیان واپس لیں ،شرجیل میمن

16 جولائی , 2026
اگلی خبر
بابراعظم اور محمد رضوان کو ریٹائرمنٹ پر غور کا مشورہ دے دیا گیا

بابراعظم اور محمد رضوان کو ریٹائرمنٹ پر غور کا مشورہ دے دیا گیا

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English