جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

یوم الحاق پاکستان کے موقع پر صدر و وزیراعظم کا خصوصی پیغام

1 سال پہلے
A A
یوم الحاق پاکستان کے موقع پر صدر و وزیراعظم کا خصوصی پیغام
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) یوم الحاق پاکستان کے موقع پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی پیغام جاری کئے ہیں۔
صدر مملکت آصف زرداری کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ بھارتی فوج کی سفاکیت کشمیریوں کے عزم کو توڑنے میں ناکام رہی۔
صدر زرداری نے کہا کہ 19 جولائی 1947 کو کشمیریوں نے پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرارداد منظور کی، یومِ الحاق کشمیریوں کی پاکستان سے فطری رشتے کی علامت ہے۔
صدر مملکت نے کہا کہ کشمیریوں کی قربانیاں آج دنیا بھر میں قربانی کی مثال بن چکی ہیں،حق خودارادیت ملنے تک کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رہے گی، انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد رائیگاں نہیں جائے گی۔
یوم الحاق پاکستان پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 19 جولائی1947 کو کشمیری عوام نے پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی، ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے 10 لاکھ فوجی بھی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہ دباسکے۔
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیریوں کی تیسری نسل بھی حق خودارادیت کے لیے پرعزم ہے، دہائیوں پر محیط جدوجہد کشمیریوں کے جذبہ حریت کا ثبوت ہے، مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل ہی خطے کے امن کی ضمانت ہے۔
یاد رہے کہ 19 جولائی 1947 کشمیریوں کا پاکستان سے یوم الحاق کا دن، کشمیری اسی عہد کی تجدید کرتے ہوئے آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں۔

موضوعات : #kashmir#shahbazsharifpresident
ShareSend

متعلقہ خبریں

We will continue resistance until aggressor forces are compelled to feel deep regret, says Iranian President.
تازہ ترین

جارح قوتوں کو مکمل پچھتاوے پر مجبور کرنے تک مزاحمت جاری رکھیں گے، ایرانی صدر

9 ستمبر , 2026
Mohsin Naqvi holds important meeting with President Zardari in London.
تازہ ترین

صدر زرداری سے محسن نقوی کی لندن میں اہم ملاقات

2 ستمبر , 2026
Iranian President Masoud Peshkeshian appreciates Pakistani peace efforts
تازہ ترین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستانی امن کوششوں کے معترف

1 ستمبر , 2026
President Asif Ali Zardari has arrived in London.
تازہ ترین

صدر آصف علی زرداری لندن پہنچ گئے

1 ستمبر , 2026
Internet services begin to be restored in Azad Kashmir.
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع

31 اگست , 2026
The foundation for global peace and stability will be laid in the Middle East, says the Iranian President.
تازہ ترین

دنیا میں امن و استحکام کی بنیاد مشرق وسطی سے ہی پڑے گی ،ایرانی صدر

30 اگست , 2026
اگلی خبر
امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانا چاہتے ہیں: وفاقی وزیر خزانہ

امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانا چاہتے ہیں: وفاقی وزیر خزانہ

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔