بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

شاہ خرچیوں کی وجہ سے پیٹرولیم لیوی کو کم نہیں کیا جارہا،بیرسٹر گوہر

7 مہینے پہلے
A A
شاہ خرچیوں کی وجہ سے پیٹرولیم لیوی کو کم نہیں کیا جارہا،بیرسٹر گوہر
Share on Facebookwhatsapp

پشاور (پاک ترک نیوز )تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںں اضافہ مسترد کر دیا ،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہناہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عام پاکستانی اور غریب کاشتکار متاثر ہو رہا ہے۔شاہ خرچیوں کی وجہ سے پیٹرولیم لیوی کو کم نہیں کیا جارہا،حکومت آئی ایم ایف سے ڈیل کرنے میں ناکام ہو گئی،تیمور سلیم جھگڑانے کہاکل رات عوام پر پیٹرول اور ڈیزل بم گرایا گیا۔اس فیصلے سے متعلق وزیراعظم نے خود آکر اعلان کیوں نہیں کیا ؟؟ڈائیلاگ بازی کی گئی ، عوام سے جھوٹ بولا گیا

موضوعات : govtpetrolpricepti
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال
اہم ترین 2

وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال

27 اکتوبر , 2026
Increase in the price of gold and silver
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ

26 اکتوبر , 2026
عمان سے ایل پی جی کے 2 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی متوقع
پاکستان

عمان سے ایل پی جی کے 2 جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی متوقع

25 اکتوبر , 2026
PTI's first contact with the federation after the imposition of Governor's Rule, possibility of paving the way for the negotiation process
تازہ ترین

گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ، مذاکراتی عمل کی راہ ہموار ہونے کا امکان

24 اکتوبر , 2026
Petrol pump owners send letter to Petroleum Minister expressing concerns over daily fluctuations in petroleum product prices
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ اتار چڑھاؤ پر پیٹرول پمپ اونرز کے تحفظات، وزیر پیٹرولیم کو خط ارسال

23 اکتوبر , 2026
اپوزیشن کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، طارق فضل چودھری
تازہ ترین

اپوزیشن کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، طارق فضل چودھری

22 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Donald Trump's big hint Action against Iran imminent

ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اشارہ ،ایران کیخلاف ایکشن قریب؟

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

27 اکتوبر , 2026
اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

27 اکتوبر , 2026
نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In