منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پاکستان کی سعودی عرب میں حملوں کی مذمت

7 مہینے پہلے
A A
پاکستان کی سعودی عرب میں حملوں کی مذمت
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )پاکستان نے سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں توانائی تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کی ،اور ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ کا کہناہےحملوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس ہے ۔سعودی عرب پر حملے خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہیں،ایسے اقدامات خطرناک اشتعال انگیزی ہیں جو خطے کے امن و استحکام کو نقصان پہنچاتے ہیں،پاکستان مملکتِ سعودی عرب کی سلامتی کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتا ہے

موضوعات : condemnspakistanSaudi Arabia
ShareSend

متعلقہ خبریں

مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی
اہم ترین 2

مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

26 اکتوبر , 2026
ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات
اہم ترین

ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

26 اکتوبر , 2026
Pakistan, US agree to increase energy cooperation
تازہ ترین

پاکستان اور امریکہ کا توانائی تعاون بڑھانے پر اتفاق

26 اکتوبر , 2026
The mysterious valley of Pakistan where fairies are still asked about the future
تازہ ترین

پاکستان کی پراسرار وادی جہاں آج بھی پریوں سے پوچھا جاتا ہے مستقبل

26 اکتوبر , 2026
ایران آج ترکیہ ،پاکستان ،سعودی حکام کی میز بانی کر رہا ہے ،اسماعیل بقائی
اہم ترین 2

ایران آج ترکیہ ،پاکستان ،سعودی حکام کی میز بانی کر رہا ہے ،اسماعیل بقائی

26 اکتوبر , 2026
پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات بحال کرنے کے لیے تیار ہیں، ایرانی سفیر
تازہ ترین

پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات بحال کرنے کے لیے تیار ہیں، ایرانی سفیر

25 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
پیٹرولیم مصنوعات پر 129 ارب روپے سبسڈی دے رہے ہیں،وزیرخزانہ

پیٹرولیم مصنوعات پر 129 ارب روپے سبسڈی دے رہے ہیں،وزیرخزانہ

یہ بھی پڑھیں

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

26 اکتوبر , 2026
ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

26 اکتوبر , 2026
ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

26 اکتوبر , 2026
Pakistan, China spokespersons agree to promote dialogue, strategic contacts and media cooperation

پاکستان اور چین کے ترجمانوں کے مذاکرات، اسٹریٹجک رابطوں اور میڈیا تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In