ہفتہ , 7 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

5 مہینے پہلے
A A
اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک (پاک ترک نیوز )نیویارک میں وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں خطے کی صورتحال اور مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن و استحکام کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری کے فروغ کی کوششوں پر گفتگو کی گئی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات، جموں و کشمیر تنازع، افغانستان اور فلسطین سمیت متعدد اہم امور پر گفتگو کی۔
انتونیو گوتریس نے بین الاقوامی امن و سلامتی اور یو این ایجنڈے کے لیے پاکستان کی فعال شمولیت اور خدمات کو سراہا۔

موضوعات : ForeignMinisterInternationalRelationsishaq darPakistanAtUNUNO
ShareSend

متعلقہ خبریں

اسحاق ڈار کی استنبول میں مصری اور جرمن وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
اہم ترین 3

اسحاق ڈار کی استنبول میں مصری اور جرمن وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

23 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar leaves for Istanbul to attend a key diplomatic meeting involving 7 countries.
پاکستان

اسحاق ڈار7 ممالک کی اہم سفارتی بیٹھک میں شرکت کے لیے استنبول روانہ

23 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar leaves for Tajikistan to attend the Shanghai Cooperation Organization meeting.
پاکستان

اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے تاجکستان روانہ

19 اکتوبر , 2026
سعودی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک سعودی اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان

سعودی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک سعودی اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

16 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar orders strict action against hoarders and price gougers
پاکستان

اسحاق ڈار کا ذخیرہ اندوزی اور گرانفروشی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

16 اکتوبر , 2026
پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان
اہم ترین 3

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
صدر زرداری نے نوابشاہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں نمازِ عید ادا کی

صدر زرداری نے نوابشاہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں نمازِ عید ادا کی

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 7 بنگلادیشی شہری جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 7 بنگلادیشی شہری جاں بحق

7 نومبر , 2026
پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں کل ایشیا کپ میں ٹکرائیں گی

پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں کل ایشیا کپ میں ٹکرائیں گی

7 نومبر , 2026
امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

7 نومبر , 2026
صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

7 نومبر , 2026
Pakistan’s JF-17 or India’s Tejas—which is more powerful

پاکستانی جے ایف 17 یا بھارتی تیجس، کون زیادہ طاقتور؟

7 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In