پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

خلیج کی بندرگاہیں سب کیلئے کھلی رہیں گی یا کسی کیلئے بھی نہیں،ایران کا ٹرمپ کو جواب

5 مہینے پہلے
A A
خلیج کی بندرگاہیں سب کیلئے کھلی رہیں گی یا کسی کیلئے بھی نہیں،ایران کا ٹرمپ کو جواب
Share on Facebookwhatsapp

تہران(پاک ترک نیوز) ایران نےامریکہ کی سمندری پابندیاں غیر قانونی اور قزاقی کے مترادف قرار دے دیں ،ایرانی فوجی بیان میں کہا گیا خلیج کی بندرگاہیں یا تو سب کے لیے کھلی ہوں گی یا پھر کسی کے لیے بھی نہیں،ایرانی فوج نے بندرگاہوں پر یکساں رسائی لازمی قرار دے دی۔پاسداران انقلاب کا کہنا ہےاپنی سمندری حدود پر مکمل اختیار ہمارا حق، کسی مداخلت کو قبول نہیں کریں گے،ملکی حقوق کا دفاع ہمارا قانونی فرض، ہر سطح پر حفاظت یقینی بنانے کا عزم، ومی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔دیگر بحری جہاز ایران کے قواعد کے مطابق گزر سکیں گے، دشمن ممالک سے منسلک جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،دشمن کی دھمکیوں کے باوجود ہرمز پر نگرانی ہمیشہ جاری رہے گی۔اگر ایرانی بندرگاہوں کو نشانہ بنایا گیا تو کسی بندرگاہ کی حفاظت یقینی نہیں رہے گی۔خطے کی تمام بندرگاہیں خطرے کی زد میں آسکتی ہیں،واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے خیلج فارس اور بحیرہ عمان سمیت تمام ایرانی بندرگاہوں پر ناکہ بندی کرنے کا عندیہ دیا تھا

موضوعات : Gulfportsirantrumpwarning
ShareSend

متعلقہ خبریں

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.
تازہ ترین

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

12 ستمبر , 2026
Iran has obtained a US underwater drone; fears of technology replication arise.
تازہ ترین

ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

12 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel
تازہ ترین

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف
تازہ ترین

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
Trump rejected the Saudi Crown Prince's request for action against the Houthis.
تازہ ترین

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی

11 ستمبر , 2026
اگلی خبر
اسپین سے 39بحری جہازوں کا قافلہ فلسطینیوں کی امداد کیلئے روانہ

اسپین سے 39بحری جہازوں کا قافلہ فلسطینیوں کی امداد کیلئے روانہ

یہ بھی پڑھیں

Jamaat-e-Islami's sit-in has turned into a national movement Hafiz Naeem-ur-Rehman.

جماعت اسلامی کے دھرنے قومی تحریک بن چکی ہے ،حافظ نعیم الرحمان

14 ستمبر , 2026
Verdict reserved on the petition against PTI's September 27 long march.

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

14 ستمبر , 2026
The State Bank will announce the new monetary policy today.

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

14 ستمبر , 2026
Important meeting between Iran and Gulf countries on the Strait of Hormuz postponed

آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا اہم اجلاس ملتوی

14 ستمبر , 2026
Pakistan women's cricket team departs for Japan for the Asian Games.

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز کے لیے جاپان روانہ

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔