ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

حکومت کا فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

3 مہینے پہلے
A A
حکومت کا فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )حکومت نے ملک بھر میں دی جانے والی فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت فیول سبسڈی سے متعلق قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں موٹر سائیکل سواروں اور چھوٹے کسانوں کو دی جانے والی فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق حکومت نے عوامی ٹرانسپورٹ اور مال بردار ٹرانسپورٹ کی دی جانے والی فیول سبسڈی بھی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ختم کی گئی فیول سبسڈی چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں دی جارہی تھی۔

اعلامیے کے مطابق عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے، جس کا فائدہ پہلے ہی صارفین کو منتقل کیا جا چکا ہے۔ قومی اسٹیئرنگ کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سےفیول سبسڈی ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ فیول سبسڈی کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ اور 800 سی سی گاڑیوں کو 50 سے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی ملتی تھی۔

بتایا گیا کہ پبلک اور اور گڈز ٹرانسپورٹ والوں کو 70 ہزار سے 1 لاکھ روپے ماہانہ سبسڈی ملتی تھی تاکہ کرائے کم رکھے جا سکیں جبکہ چھوٹے کاشتکاروں کو ڈیزل پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی ملتی تھی۔

موضوعات : FUELsubsidy
ShareSend

متعلقہ خبریں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی 75 سرکاری گاڑیاں، کروڑوں کا پٹرول خرچ
اہم ترین 3

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی 75 سرکاری گاڑیاں، کروڑوں کا پٹرول خرچ

28 اگست , 2026
New fuel developed for advanced nuclear reactors generating electricity on Earth and in space.
تازہ ترین

زمین اور خلا میں بجلی پیدا کرنے والے جدید جوہری ری ایکٹرز کے لیے نیا ایندھن تیار

28 اگست , 2026
Don't panic when the fuel warning light comes on.
تازہ ترین

فیول وارننگ لائٹ جلتے ہی گھبرائیں مت

3 اگست , 2026
پٹرول ،ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ
اہم ترین 2

پٹرول ،ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ

10 جولائی , 2026
How much does it cost to rent a private jet for an hour
تازہ ترین

پرائیویٹ جیٹ کا ایک گھنٹے کا کرایہ کتنا ؟

6 جولائی , 2026
Deputy Prime Minister Ishaq Dar expresses satisfaction over fuel subsidy scheme
تازہ ترین

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا فیول سبسڈی اسکیم پر اظہار اطمینان

5 جون , 2026
اگلی خبر
پنکی کراچی کی ہو یا لاہور کی ،اسے نہیں چھوڑیں گے،طلال چودھری

پنکی کراچی کی ہو یا لاہور کی ،اسے نہیں چھوڑیں گے،طلال چودھری

یہ بھی پڑھیں

Accused in the murder of four-year-old Zainab in Faisalabad killed in a police encounter.

فیصل آباد میں چار سالہ زینب کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

19 ستمبر , 2026
US, Denmark sign security agreement on Greenland

گرین لینڈ پر امریکا اور ڈنمارک میں سیکیورٹی معاہدہ طے

19 ستمبر , 2026
Warning of potential danger issued for seven cities in Saudi Arabia; announcement made shortly after that the threat had passed.

سعودی عرب کے 7 شہروں میں ممکنہ خطرے کی وارننگ، کچھ دیر بعد خطرہ ٹلنے کا اعلان

19 ستمبر , 2026
US military deaths during Iran war higher than official Pentagon record

ایران جنگ کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد پینٹاگون کے سرکاری ریکارڈ سے زیادہ

19 ستمبر , 2026
Government contacts Jamaat-e-Islami once again; offers talks.

حکومت کا جماعت اسلامی سے ایک بار پھر رابطہ، مذاکرات کی پیشکش

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔