بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

فضل الرحمان گوجرانوالہ کی عدالت میں طلب ،قصور میں بھی مقدمہ

3 مہینے پہلے
A A
Fazlur Rehman summoned in Gujranwala court, case also filed in Kasur
Share on Facebookwhatsapp

گوجرانوالہ ( پاک ترک نیوز) گوجرانوالہ کی عدالت نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کر لیا ،جے یو آئی کے سربراہ کو متنازع بیان پر اٹھائیس جولائی کو پیش ہونےکا حکم دے دیا گیا۔

گوجرانوالہ کی عدالت میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی ،جج نے ایس ایچ او سول لائن کو بھی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا ۔

درخواست میں مولانا فضل الرحمان کی متنازع تقریر پر مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور سمیت کئی جگہ بادلوں کی دھواں دھار انٹری

لاہور کی سیشن عدالت میں بھی فضل الرحمان کے خلاف اندراج مقدمے کی درخواست دائر کر دی گئی ، عدالت نے ڈائریکٹر این سی سی آئی اے جواب طلب کر لیا ،سماعت سترہ اگست تک ملتوی کر دی گئی۔

۔قصور میں فضل الرحمان اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،ایف آئی آر میں بغاوت اور انتشار پھیلانے کی دفعات شامل کی گئیں۔

موضوعات : #fazulrerehmangujranwalakasur
ShareSend

متعلقہ خبریں

گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس وقت سے پہلے بند، محسن نقوی اچانک پہنچ گئے، پورا عملہ ہٹانے کا حکم
پاکستان

گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس وقت سے پہلے بند، محسن نقوی اچانک پہنچ گئے، پورا عملہ ہٹانے کا حکم

27 اگست , 2026
An alliance between PTI and JUI-F has been finalized.
اہم ترین 3

پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کا اتحاد طے پاگیا

29 جولائی , 2026
اگلی خبر
The country's peace is linked to the Pakistan Army Religious scholars.

ملک کا امن پاک فوج سے جڑا ہے،علماء کرام

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور روس کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور روس کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

14 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

14 اکتوبر , 2026
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی، اپوزیشن کی مخالفت

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی، اپوزیشن کی مخالفت

14 اکتوبر , 2026
The Judicial Commission has prepared the inquiry report on the Mir Raza case.

میر رضا کیس کی انکوائری رپورٹ جوڈیشل کمیشن نے مکمل کرلی،رپورٹ کل صبح10 بجے سندھ حکومت کو پیش کی جائے گی

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔