منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

علی امین گنڈا پور مستعفی،سہیل آفریدی نئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد

11 مہینے پہلے
A A
علی امین گنڈا پور مستعفی،سہیل آفریدی نئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) علی امین گنڈا پوروزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ،سہیل آفریدی کو نیا وزیر اعلیٰ نامزد کردیا گیا،سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے بھی تصدیق کردی۔
انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں اس وقت دہشتگردی کی بدترین صورتحال ہے،اس سال دہشتگردی سے خیبر پختونخوا میں جتنی شہادتیں ہوئیں اس کی مثال نہیں ملتی،آج اورکزئی میں ہمارےافسران اور جوان شہید ہوئے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں اس وقت دہشتگردی کی بدترین صورتحال ہے،اس سال دہشتگردی سے خیبر پختونخوا میں جتنی شہادتیں ہوئیں اس کی مثال نہیں ملتی،آج اورکزئی میں ہمارےافسران اور جوان شہید ہوئے۔
ہم نے اپنے عوام کے جان و مال کی حفاظت کرنی ہے،سہیل آفریدی سے توقع ہے کہ وہ وفاقی حکومت کی رہنمائی کریں گے اور سمجھائیں گے،علی امین گنڈا پور کو علیمہ خان سے متعلق بات کرنے کی سزا نہیں دی جا رہی۔
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہماری اکثریت ہے، عدم اعتماد کی تحریک کامیاب نہیں ہوگی،اورکزئی میں آج ہونے والا دہشتگردی کا واقعہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی تبدیلی کا محرک ہے،علی امین گنڈاپور پارٹی کے وفادار ہیں، فیصلہ مانیں گے۔
علی امین گنڈاپور نے وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے ، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزارت اعلیٰ بانی پی ٹی آئی کی امانت تھی،بانی کے حکم پر وزارت اعلیٰ کی امانت انکو واپس کر رہا ہوں،بانی کے حکم پر وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔
قبل ازیں سہیل آفریدی نے کہا تھا کہ سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور(Ali Ameen Gandapur) کو ہٹانے کی افواہیں گمراہ کن ہیں ، سوشل میڈیا پر علی امین گنڈاپور کی جگہ مجھے وزیراعلیٰ نامزد کرنے کی خبر جھوٹی ہے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھ سے منسوب تمام خبریں جھوٹ، بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی تبدیلی سے متعلق تمام دعوے جھوٹے اور گمراہ کن ہیں۔
صوبائی حکومت کی سطح پر وزیراعلیٰ کی تبدیلی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کے اعتماد یافتہ اور وفادار ساتھی ہیں وہی وزیراعلیٰ رہیں گے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بھی کہا تھا کہ علی امین گنڈاپور سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا، تمام افواہیں پارٹی کو تقسیم کرنے کی سازش ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلا کر پارٹی کو کمزور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جھوٹی اور من گھڑت خبروں کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں۔
ایسی سازشوں کا مقصد داخلی انتشار پیدا کرنا ہے، ہم ہر حالات میں متحد رہیں گے،علی امین گنڈاپور ہی ہمارے وزیراعلیٰ ہیں، ان کیخلاف پھیلائی جانے والی افواہیں بے بنیاد ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کو تقسیم کرنے والی ہر کوشش کا مؤثر جواب دیا جائے گا، ہر سازش کو ناکام بنائیں گے،سچائی اور تنظیمی یکجہتی کے دفاع کیلئے ہم ہر فورم پر اپنا مؤقف واضح کریں گے،انتشار پھیلانے والوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

موضوعات : aliamingandapurchairmanpticmkhyberpkfounderptisohailafridi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Anti-Terrorism Court founder PTI's jail trial hints at start
تازہ ترین

انسداد دہشت گردی عدالت کا بانی پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل شروع ہونے کا عندیہ

3 ستمبر , 2026
Second contempt petition filed in Supreme Court over meeting and treatment of PTI founder
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور علاج کا معاملہ، توہینِ عدالت کی دوسری درخواست سپریم کورٹ میں دائر

2 ستمبر , 2026
Efforts underway for an early hearing on the PTI's contempt of court petition; had there been a deal, the founding chairman would not be in prison Barrister Gohar.
تازہ ترین

تحریک انصاف کی توہین عدالت درخواست پر جلد سماعت کی کوشش،ڈیل کرتے تو بانی جیل نہ کاٹتے ،بیرسٹر گوہر

24 اگست , 2026
سہیل آفریدی کا 27 اگست کو لانگ مارچ اور 40لاکھ افراد اسلام آباد لانے کا اعلان
اہم ترین 3

سہیل آفریدی کا 27 اگست کو لانگ مارچ اور 40لاکھ افراد اسلام آباد لانے کا اعلان

22 اگست , 2026
Eight members of the Pakistan Bar Council condemn the failure to transfer the PTI founder to Shifa Hospital.
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کو شفا اسپتال منتقل نہ کرنے پر پاکستان بار کونسل کے 8 ارکان کی مذمت

22 اگست , 2026
Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister announces filing of contempt of court petition against the government.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان

21 اگست , 2026
اگلی خبر
اسرائیل کی غزہ اور مشرق وسطی میں جارحیت ،امریکی مالی امداد کے بغیر ناممکن

اسرائیل کی غزہ اور مشرق وسطی میں جارحیت ،امریکی مالی امداد کے بغیر ناممکن

یہ بھی پڑھیں

Oil prices will fall sharply after victory against Iran Trump.

ایران کے خلاف فتح کے بعد تیل کی قیمتیں تیزی سے گریں گی،ٹرمپ

8 ستمبر , 2026
Major Punjab 'Ice' dealer killed in alleged police encounter in Faisalabad.

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، پنجاب کا بڑا آئس ڈیلر ہلاک

8 ستمبر , 2026
Iran could become part of the Mecca Defense Alliance, says the Russian Foreign Minister.

ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ

8 ستمبر , 2026
Russia has launched 32 Rasvjet satellites into space, claims Ukrainian intelligence chief.

روس نے 32 راسویٹ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، یوکرینی انٹیلی جنس چیف کا دعویٰ

8 ستمبر , 2026
Impact of Middle East conflict Turkey sets inflation rate target at 28.4%.

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات، ترکیہ میں مہنگائی کی شرح کا ہدف 28.4مقرر

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔