ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سابق دور میں مارچ کو فکسڈ میچ قرار دینے پر علی امین گنڈا پور برہم

1 دن پہلے
A A
Ali Amin Gandapur angry over March being declared a fixed match in the previous era
Share on Facebookwhatsapp

پشاور (پاک ترک نیوز) سہیل آفریدی کی جانب سے سابق صوبائی حکومت کے دور میں مارچ کو ’’فکسڈ میچ‘‘ قرار دیے جانے پر علی امین گنڈاپور برہم ہو گئے۔

علی امین گنڈاپور نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میرے پاس بھی بہت سی چیزیں ہیں، ہر چیز کا ریکارڈ موجود ہے، اگر سامنے لے آیا تو سب بے نقاب ہو جائیں گے اور منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور پارٹی کی وجہ سے خاموش ہوں، اپنے اوپر توجہ دیں اور خود کچھ کرکے دکھائیں۔

یہ بھی پڑھیں: ہتھنی مدھو بالا کی طبیعت بگڑ گئی

علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ مارچ سے متعلق سہیل آفریدی نے بیان دے کر بڑا الزام لگایا ہے، احسان فراموشی کی بھی ایک حد ہوتی ہے، اتنا ہی کرو جتنا برداشت کر سکو۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس طرح کی باتیں بالکل برداشت نہیں کریں گے اور انہیں ہر ایک کی اوقات کا پتا ہے۔

موضوعات : aliamingadapurlongmarchsohailafridi
ShareSend

متعلقہ خبریں

The long march, led by Sohail Afridi, has reached Charsadda.
تازہ ترین

سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا

10 اکتوبر , 2026
Fazlur Rehman sets condition for empowering negotiation committees
تازہ ترین

فضل الرحمان نے مذاکراتی کمیٹیوں کو با اختیار بنانے کی شرط رکھ دی

9 اکتوبر , 2026
PTI long march participants halt in Peshawar; Sohail Afridi announces plans to unveil the future course of action in Charsadda today.
تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کا پشاور میں پڑاؤ ،سہیل آفریدی کا آج چارسدہ میں آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف
اہم ترین

خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

7 اکتوبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi has declared the Governor's meeting unconstitutional.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے گورنر کے اجلاس کو غیر آئینی قرار دے دیا

7 اکتوبر , 2026
PTI long march route changed; it will head to Khyber before Peshawar.
تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا روٹ تبدیل ،پشاور سے پہلے ،خیبر جائے گا

7 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Contracts worth over $6 billion for Turkish defense company Aselsan

ترکیہ کی دفاعی کمپنی اسیل سان کے 6ارب ڈالر زائد کے معاہدے

یہ بھی پڑھیں

Decision to establish an independent regulatory authority to handle Hajj and Umrah affairs

حج اور عمرہ کے امورکی انجام دہی کیلئے خودمختار ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام کا فیصلہ

10 اکتوبر , 2026
Hafiz Naeem-ur-Rehman announces the launch of a long march.

حافظ نعیم الرحمان کا لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
Military coalition launches large-scale operations against Houthi militia in Yemen, destroying 136 targets

یمن میں فوجی اتحاد کی حوثی ملیشیا کیخلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں ،136اہداف تباہ

10 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz issues a major directive to provide affordable flour and wheat to the public.

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عوام کو سستا آٹا اور گندم فراہم کرنے کابڑا حکم

10 اکتوبر , 2026
Several leaders, including party chief Abhijit Dapke—who is as insignificant as a cockroach—have been arrested.

کاکروج جتنا پارٹی کے سربراہ ابھجیت دپکے سمیت متعدد رہنما گرفتار

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔