ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کیا پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ایک بار پھر آمنے سامنے آئیں گی ؟

3 مہینے پہلے
A A
Will the Pakistan and India teams face each other again in the T20 World Cup
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ کا آغاز ہو چکا ہے ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان گزشتہ روز کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا ۔ شائقین کرکٹ کے ذہنوں میں ابھی بھی یہ سوال موجود ہے کہ کیا پاکستان اور بھارت کی ٹیموں ایک بار پھر مد مقابل آ سکتی ہیں ۔
موجودہ صورتحال میں پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی آسان نہیں ہے ۔ پاکستان کے گروپ میں نیوزی لینڈ کے علاوہ سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیمیں موجود ہیں جن کیخلاف پاکستان کو لازمی فتح درکار ہو گی تب ہی وہ اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کر سکے گا ۔
دوسری جانب انڈیا کو بھی سیمی فائنل میں رسائی کیلئے سپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقہ ، ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کا چیلنج درپیش ہو گا ۔
بھارت آج اپنے پہلے میچ میں سائوتھ افریقہ کا مقابلہ کرنے جا رہا ہے یہ سپر ایٹ میں اس کا پہلا مقابلہ ہو گا ۔
دونوں ٹیموں کی کارکردگی کے بعد ہی اس بات کا امکان ہے کہ روایتی حریف ایک بار پھر میگا ایونٹ میں مدمقابل آ سکیں ۔
جی ہاں، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل یا فائنل میں مدِمقابل آ سکتی ہیں لیکن اس کے لیے سپر ایٹ مرحلے میں دونوں ٹیموں کی کارکردگی کا عمل دخل ہو گا۔
یاد رہے کہ ٹی ٹوٹنی ورلڈ کپ میں کولمبو میں کھیلے گئے لیگ میچ میں انڈیا نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دی تھی۔ پاکستان انڈیا سے مجموعی طور 13 ٹی 20 میچ ہار چکا ہے۔ جہاں تک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا تعلق ہے تو انڈیا نے آٹھ جبکہ پاکستان نے صرف ایک میچ میں کامیابی حاصل کر رکھی ہے۔

موضوعات : #match#pakvsind#worldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

Decisive ODI Australia continues to bat against Pakistan
تازہ ترین

فیصلہ کن ون ڈے :آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

4 جون , 2026
Chasing a target of 437 runs, Shaheen's batting flopped, shadows of a clean sweep in the Test series deepened
تازہ ترین

437رنز کا ہدف ،شاہینوں کی بیٹنگ فلاپ ،ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کے سائے مزید گہرے

19 مئی , 2026
Dhaka Test, match suspended due to rain
اہم ترین 3

ڈھاکہ ٹیسٹ ،بارش کے باعث میچ روک دیا گیا

10 مئی , 2026
The second semi-final of the National T20 Cup was abandoned due to rain.
تازہ ترین

قومی ٹی 20 کپ کا دوسرا سیمی فائنل بارش کی نذر

18 مارچ , 2026
Hardik Pandya's celebration with a friend turned out to be expensive
تازہ ترین

ہاردیک پانڈیا کو دوست کے ساتھ جشن منانا مہنگا پڑ گیا

12 مارچ , 2026
T20 World Cup Final match to be played tomorrow
تازہ ترین

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :فائنل معرکہ کل کھیلا جائے گا

7 مارچ , 2026
اگلی خبر
معروف شاعر سید سلمان گیلانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

معروف شاعر سید سلمان گیلانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔