پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین نےامریکی F-35 کیلئے خطرے کی گھنٹی بجاد ی

7 مہینے پہلے
A A
China raises alarm bells for US F-35
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) ذرا تصور کریں کہ جنگی طیارہ آسمان میں پرواز کر رہا ہے، اس کا ریڈار سینکڑوں کلومیٹر دور موجود ہدف کو تلاش کر رہا ہے لیکن اچانک اصل دشمن میزائل نہیں بلکہ حرارت بن جاتی ہے۔ جی ہاں، جدید سپر ریڈارز کی سب سے بڑی کمزوری فزکس نہیں بلکہ “ویسٹ ہیٹ” یعنی حد سے زیادہ پیدا ہونے والی حرارت ہے۔اب چین نے اس مسئلے کا توڑ نکال لیا ہے۔

چین کی معروف یونیورسٹی کے محققین کی ٹیم کا کہنا ہے کہ انہوں نے جدیدگیلئم نائٹرائیڈ چِپس میں پیدا ہونے والی حرارت کو تیزی سے خارج کرنے کا طریقہ دریافت کر لیا ہے۔یہ وہی سیمی کنڈکٹر ہے جو جدید AESA ریڈارز میں استعمال ہو رہا ہے، جیسے چین کے اسٹیلتھ طیارے جبکہ امریکہ اپنے F-35 میں بھی یہ کام کر رہا ہے۔
مسئلہ یہ تھا کہ جیسے ہی پاور بڑھائی جاتی، چِپ کے اندر ایک باریک تہہ حرارت کے اخراج میں رکاوٹ بن جاتی تھی۔ نتیجہ؟ “ہاٹ اسپاٹس” بنتے، کارکردگی کم ہوتی اور ریڈار اپنی نظریاتی حد تک پہنچنے سے پہلے ہی رک جاتا۔چینی محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس تہہ کو ہموار اور یکساں بنا دیا ہے، جس سے تھرمل ریزسٹنس تقریباً ایک تہائی کم ہو گئی۔ دعویٰ ہے کہ اسی سائز اور پاور میں ریڈار آؤٹ پٹ تقریباً 40 فیصد بڑھ سکتا ہے۔ اس کا مطلب ہے:زیادہ دور تک ہدف کی نشاندہی بہتر ریزولوشن جامنگ کے خلاف زیادہ مزاحمت تیز رفتار اہداف کی بہتر ٹریکنگ اس پیش رفت کا جغرافیائی سیاست سے بھی گہرا تعلق ہے۔


چین پہلے ہی گیلئم کی عالمی پیداوار میں سبقت رکھتا ہے اور اسٹریٹجک برآمدات پر کنٹرول سخت کر چکا ہے۔ اگر یہ ٹیکنالوجی بڑے پیمانے پر کامیاب ہو جاتی ہے تو اگلی نسل کے ریڈار اور حتیٰ کہ 6G انفراسٹرکچر میں بھی چین کو برتری مل سکتی ہے۔لیکن سوال یہ ہے: کیا باقی دنیا بھی یہی ٹیکنالوجی جلد اپنا لے گی؟ یا واقعی ریڈار کی جنگ میں چین سب سے آگے نکل چکا ہے؟

موضوعات : chinafightjetstealthtechnology
ShareSend

متعلقہ خبریں

چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے
تازہ ترین

چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

12 ستمبر , 2026
Big change in China's moon mission
تازہ ترین

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.
تازہ ترین

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
Warplanes will now fly without a human pilot.
تازہ ترین

جنگی طیارے اب انسان کے بغیر اڑیں گے

9 ستمبر , 2026
Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.
تازہ ترین

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space
تازہ ترین

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Devastating US attack The real battle will be at sea, Iran challenges!

امریکی حملہ تباہ کن: اصل مقابلہ سمندر میں ہوگا، ایران نے چیلنج کردیا!

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا سرکاری مشینری استعمال نہ کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026
India once again plays with the game, refuses to accept the Asia Cup trophy

بھارت کا ایک بار پھر کھیل سے کھلواڑ، ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار

14 ستمبر , 2026
Pakistan fined 50% and docked World Test Championship points for slow over-rate in the Edgbaston Test.

ایجبسٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ، پاکستان پر50فیصد جرمانہ، عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس بھی کٹ گئے

14 ستمبر , 2026
We are coming to Islamabad to seek justice; no shots should be fired, says Barrister Gohar.

اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے، بیرسٹر گوہر

14 ستمبر , 2026
Deadline extended for traveling to Saudi Arabia for Umrah without vaccination.

ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر سعودی عرب جانے کی مہلت میں توسیع

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔