ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

3 مہینے پہلے
A A
Schedule of three-match ODI series between Pakistan and Bangladesh announced
Share on Facebookwhatsapp

لاہور ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ یہ میچز شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ 11مارچ کو کھیلا جائے گا ۔دوسرا ون ڈے 13جبکہ سیریز کا تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ 15مارچ کو ہو گا ۔
قومی ٹیم شیڈول کے مطابق 9مارچ کو بنگلہ دیش پہنچے گی جبکہ 10مارچ کو کھلاڑی پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے ۔

موضوعات : #bangladesh#pakistanpakvsban
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pak-Bangladesh defense cooperation reaches its peak
تازہ ترین

پاک۔بنگلہ دیش دفاعی تعاون اپنے عروج پر پہنچ گیا

4 جون , 2026
New turn in economic relations between Pakistan and Azerbaijan, new economic avenues open for Punjab
تازہ ترین

پاکستان ،آذر بائیجان کے معاشی تعلقات میں نیا موڑ ،پنجاب کے لیے نئی اقتصادی راہیں اوپن

20 مئی , 2026
When did the Pakistani team face a clean sweep in Tests
تازہ ترین

پاکستانی ٹیم کو ٹیسٹ میں کب کب کلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا

19 مئی , 2026
Chasing a target of 437 runs, Shaheen's batting flopped, shadows of a clean sweep in the Test series deepened
تازہ ترین

437رنز کا ہدف ،شاہینوں کی بیٹنگ فلاپ ،ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کے سائے مزید گہرے

19 مئی , 2026
Mushfiqur Rahim's century strengthens Bangladesh's grip on second Test
تازہ ترین

مشفق الرحیم کی سنچری ،بنگلہ دیش کی دوسرے ٹیسٹ پر گرفت مضبوط

18 مئی , 2026
Pakistan cricket team holds net practice at Sylhet Stadium, second match on May 16
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلہٹ اسٹیڈیم میں نیٹ پریکٹس ،16مئی کو دوسرا ٹاکرا

14 مئی , 2026
اگلی خبر
God gave this land to the Israelis, they have the right to occupy the entire region US Ambassador

خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی، پورے خطے پر قبضہ حق ہے: امریکی سفیر

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔