اتوار , 25 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مشفق الرحیم کی سنچری ،بنگلہ دیش کی دوسرے ٹیسٹ پر گرفت مضبوط

5 مہینے پہلے
A A
Mushfiqur Rahim's century strengthens Bangladesh's grip on second Test
Share on Facebookwhatsapp

سلہٹ ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری دو میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں مشفق الرحیم سنچری کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔بنگلہ دیش کی میچ پر گرفت مضبوط ہو گئی ۔
تفصیلات کےمطابق سلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں بنگلہ دیش نے مشفق الرحیم کی سنچری کی بدولت 6وکٹوں کے نقصان پر 333رنز سکور کئے اور اسے 379رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے ۔
بنگلہ دیش کی جانب سے مشفق الرحیم نے دوسری اننگز میں 104رنز بنائے ہیں اور ناٹ آئوٹ ہیں ۔ لٹن داس 69،محمود الحسن 52رنز بنا سکے ۔
پاکستان کی جانب سے خرم شہزاد نے 4جبکہ محمد عباس اور حسن علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
اس سے قبل بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 278رنز سکور کئے تھے جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 232رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی تھی ۔
واضح رہے کہ دو میچوں کی سیریز میں بنگلہ دیش کو ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے اور دوسرے میچ جیتنے کی صورت میں سیریز اپنے نام کرلے گی ۔
یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان بنگلہ دیش کی سرزمین پر کوئی ٹیسٹ میچ ہارا ہے اس سے قبل پاکستان یہاں ناقابل شکست رہا تھا ۔

موضوعات : #mushfiqraheembangladeshpakvsban
ShareSend

متعلقہ خبریں

Asian Games Cricket It makes no difference whether we face India or Sri Lanka in the final, says Sahibzada Farhan.
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ: فائنل میں بھارت یا سری لنکا سے فرق نہیں پڑتا، صاحبزادہ فرحان

1 اکتوبر , 2026
Asian Games Cricket Both quarter-finals cancelled due to rain; Sri Lanka and Bangladesh advance to the semi-finals.
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ: بارش کے باعث دونوں کوارٹر فائنلز منسوخ، سری لنکا اور بنگلا دیش سیمی فائنل میں پہنچ گئے

29 ستمبر , 2026
The sight of the Bangladeshi captain holding the Pakistani flag has become a focal point of attention on social media.
تازہ ترین

بنگلہ دیشی کپتان کا پاکستانی پرچم سنبھالنے کا منظر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

26 ستمبر , 2026
Seven leaders of Sheikh Hasina Wajed's party have been sentenced to death.
تازہ ترین

شیخ حسینہ واجد کی پارٹی کے 7رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی گئی

15 ستمبر , 2026
The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August....
تازہ ترین

جے۔10سی ای کی خریداری کے لئے چین بنگلہ دیش معاہدے کا حتمی مرحلہ

1 ستمبر , 2026
Bangladesh's view on Mecca defense agreement
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدے پر بنگلہ دیش کی نظر

25 اگست , 2026
اگلی خبر
Pakistan continues batting in pursuit of 437, on a mission to avoid a clean sweep

کلین سوئپ سے بچنے کا مشن ،پاکستان کی 437ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

یہ بھی پڑھیں

یمن میں سعودی فورسز کے فضائی حملے،متعدد افراد جاں بحق و زخمی

یمن میں سعودی فورسز کے فضائی حملے،متعدد افراد جاں بحق و زخمی

24 اکتوبر , 2026
لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

24 اکتوبر , 2026
ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

24 اکتوبر , 2026
غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

24 اکتوبر , 2026
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

24 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔