اتوار , 7 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی حملے ناکام؟ ایران نے زیرِ زمین میزائل اور ایٹمی نظام بحال کر لیا

4 مہینے پہلے
A A
US attacks failed Iran restores underground missile and nuclear systems
Share on Facebookwhatsapp

تہران : (پاک ترک نیوز)ایران کی جانب سے سیٹلائٹ کے ذریعے جاری کی گئی تصاویر اُن بنکروں، شہروں اور زیرِ زمین تنصیبات کی ہیں جہاں میزائل بیٹریاں موجود ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ان تنصیبات پر حملہ کر کے انہیں تباہ کر دیا گیا، تاہم ایران کا کہنا ہے کہ یہ دعویٰ غلط ثابت ہوا۔
ایران نا صرف ان تنصیبات کی بحالی میں کامیاب رہا بلکہ حقیقت یہ ہے کہ نقصان محدود نوعیت کا تھا۔زیرِ زمین میزائل سٹیز میں صرف داخلی راستوں کو نشانہ بنایا گیا تھا، جنہیں مختصر وقت میں دوبارہ بحال کر لیا گیا۔


سیٹلائٹ تصاویر نے ان حقائق کی تصدیق کر دی ہے۔ اب عالمی میڈیا حملے سے پہلے اور بعد کی تصاویر شائع کر رہا ہے، جن سے واضح ہوتا ہے کہ ایٹمی ری ایکٹرز کی صرف چمنیوں یا ایگزاسٹ سسٹم کو جزوی نقصان پہنچا تھا، مکمل تباہی کا دعویٰ درست نہیں تھا۔
ایران نے جدید ٹیکنالوجی اور مہارت کے ساتھ اپنے ایٹمی ری ایکٹرز اور زیرِ زمین سرنگوں کو دوبارہ فعال بنا لیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا، جن میں نیویارک ٹائمز، اے پی اور بی بی سی شامل ہیں،انہوں نے بھی رپورٹ کیا ہے کہ وہ تنصیبات جنہیں امریکہ مکمل طور پر تباہ ہونے کا دعویٰ کرتا رہا، درحقیقت محفوظ رہیں۔
ایران نے ان تنصیبات کو دوبارہ یورینیم افزودگی کے قابل بنا لیا ہے، جبکہ ایٹمی بجلی پیدا کرنے والے ری ایکٹرز بھی بحال ہو چکے ہیں۔ زیرِ زمین میزائل سٹیز میں موجود میزائل بیٹریاں مکمل طور پر محفوظ ہیں۔


یہ تمام سیٹلائٹ تصاویر ایران کی جانب سے جاری کی گئی ہیں، جن کے ذریعے دنیا کو زمینی حقائق دکھائے گئے ہیں۔ایران کے پاس آج بھی اتنی مقدار میں افزودہ یورینیم موجود ہے کہ وہ ایٹمی وارہیڈ تیار کر سکتا ہے۔
اسی تناظر میں روس نے پیشکش کی ہے کہ ایران اپنا افزودہ یورینیم روس کے حوالے کر دے تاکہ اسے محفوظ رکھا جا سکے اور ضرورت پڑنے پر واپس کیا جا سکے۔

موضوعات : #america#attack#wariranmissiletehran
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی
اہم ترین 2

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
Donald Trump Iranian attack could be justification for restarting war
تازہ ترین

ایرانی حملہ جنگ کے دوبارہ آغاز کا جواز بن سکتا ہے ،ڈونلڈ ٹرمپ

5 جون , 2026
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران سے جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ
اہم ترین 3

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران سے جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

4 جون , 2026
ایران جنگ کے خاتمے کی کوشش کے دوران اختیارات محدود کرنے کی قرارداد لائی گئی،ٹرمپ
اہم ترین

ایران جنگ کے خاتمے کی کوشش کے دوران اختیارات محدود کرنے کی قرارداد لائی گئی،ٹرمپ

4 جون , 2026
The enemy has been defeated by Iran on the battlefield, says Iranian Supreme Leader
تازہ ترین

دشمن میدانِ جنگ میں ایران سے شکست کھا چکا ہے،ایرانی سپریم لیڈر

4 جون , 2026
پابندیوں ،جنگ سے جو حاصل نہیں ہوا وہ مزید جنگ سے حاصل نہیں ہو گا ،عباس عراقچی
اہم ترین 2

پابندیوں ،جنگ سے جو حاصل نہیں ہوا وہ مزید جنگ سے حاصل نہیں ہو گا ،عباس عراقچی

3 جون , 2026
اگلی خبر
T20 World Cup USA wins toss, invites Pakistan to bat

ٹی ٹوٹنی ورلڈ کپ :امریکہ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

یہ بھی پڑھیں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

6 جون , 2026
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

6 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔