پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاک بنگلہ دیش سیریز بارش سے متاثر ہونے کا امکان

11 مہینے پہلے
A A
پاک بنگلہ دیش سیریز بارش سے متاثر ہونے کا امکان
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے ۔سیریز کے تینوں میچز ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے ۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا آغاز 20جولائی سے ہو گا ۔تین میچوں پر مشتمل سیریز میں بارش بھی رنگ میں بھنگ ڈالنے کا خطرہ ہے ۔


پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوٹنی سیریز میں حصہ لینے کیلئے دو حصوں میں کراچی سے ڈھاکہ پہنچی تھی ۔ جہاں ٹیم نے گزشتہ روز آرام کیا اور آج سے بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی ۔
بدھ کے روز بنگلا دیش نے سری لنکا کو تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں 8 وکٹ سے شکست دے کر پہلی بار آئی لینڈ میں سیریز جیتنے کا کارنامہ انجام دیا ہے ۔
واضح رہے کہ تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 22جبکہ تیسرا اور آخری میچ 24جولائی کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا ۔

https://www.youtube.com/shorts/SHbBbg8ngqM
اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوٹنی میچز پر مشتمل سیریز لاہور میں کھیلی گئی تھی جہاں پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف کلین سوئپ کیا تھا ۔

موضوعات : #paksitan#t20seriesptnurdu
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ceasefire in the Middle East, air operations resume from Pakistan
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی،پاکستان سے فضائی آپریشن بحال

10 اپریل , 2026
Pakistan's ceasefire efforts enter crucial phase
پاکستان

پاکستان کی جنگ بندی کی کوششیں اہم مرحلے میں داخل

7 اپریل , 2026
تیسرا ون ڈے :پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ
تازہ ترین

تیسرا ون ڈے :پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ

16 نومبر , 2025
بابراعظم کے پاس سعید انورکے بیک وقت دو اہم ریکارڈز توڑنے کا سنہری موقع
تازہ ترین

بابراعظم کے پاس سعید انورکے بیک وقت دو اہم ریکارڈز توڑنے کا سنہری موقع

6 نومبر , 2025
نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف ون ڈے میں کلین سوئپ مکمل
تازہ ترین

نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف ون ڈے میں کلین سوئپ مکمل

1 نومبر , 2025
افغانستان سے سیز فائر خلاف ورزی نہ ہونے تک برقرار ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف
اہم ترین

افغانستان سے سیز فائر خلاف ورزی نہ ہونے تک برقرار ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف

21 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کر دی

پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کر دی

یہ بھی پڑھیں

Afghanistan suffers humiliating defeat in one-off Test against India

افغانستا ن کو بھارت کے ہاتھوں واحد ٹیسٹ میں عبرتناک شکست

8 جون , 2026
The world's largest floating city, with a capacity to house 80,000 people

دنیا کا سب سے بڑا تیرتا ہوا شہر، 80 ہزار افراد کی رہائش کی گنجائش

8 جون , 2026
Protests in Albania against Trump's daughter's luxury resort plan

البانیہ میں ٹرمپ کی بیٹی کے لگژری ریزورٹ منصوبے کے خلاف احتجاج

8 جون , 2026
Pakistan moving towards self-sufficiency in manufacturing multi-purpose helicopters

پاکستان کثیر المقاصد ہیلی کاپٹرز بنانے کے شعبے میں خود کفالت کی جانب گامزن

8 جون , 2026
Efforts to remove PPP's reservations on budget, a big meeting of two elders will be held today

بجٹ پر پی پی کے تحفظات دور کرنے کی کوششیں، آج دو بڑوں کی بڑی بیٹھک لگے گی

8 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔