جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی،پاکستان سے فضائی آپریشن بحال

4 مہینے پہلے
A A
Ceasefire in the Middle East, air operations resume from Pakistan
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز)مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کے بعد پاکستان میں فضائی آپریشن کی بحالی کا عمل شروع ہوگیا۔
لاہور ایئر پورٹ سے دبئی، ابو ظہبی، شارجہ، بحرین، کویت، دوحہ، جدہ اور دمام کیلئے 9 پروازیں روانہ ہوئیں، اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 8 ، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے 18، پشاور سے 6 اور ملتان ایئرپورٹ سے 4 پروازیں روانہ کی گئیں۔
ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ فلائٹ آپریشن کی مکمل بحالی میں ابھی کچھ وقت لگے گا کیونکہ بعض ممالک میں فضائی حدود جزوی طور پر بند ہیں۔ جنگ کے دوران پاکستان سے تین ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہوئیں۔

موضوعات : #paksitanairportflight
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan expresses concern over Houthi militia threats to Saudi Arabia
تازہ ترین

پاکستان کا سعودی عرب کو حوثی ملیشیا کی دھمکیوں پر اظہار تشویش

23 جولائی , 2026
Flights resume at Sheikh Zayed Airport after nearly 3 years
تازہ ترین

شیخ زاید ایئرپورٹ پر تقریباً3 سال بعد پروازیں بحال

20 جولائی , 2026
Why, after all, is the youth of Pakistan worried
تازہ ترین

پاکستان کا نوجوان آخر کیوں پریشان ہے؟

10 جولائی , 2026
How many Pakistanis went abroad in 50 years
تازہ ترین

50سال میں کتنے پاکستانی بیرون ملک گئے؟

9 جولائی , 2026
The world's largest airport in Saudi Arabia
تازہ ترین

سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ

8 جولائی , 2026
Bypassing Afghanistan, Pakistan's new trade routes to Central Asia become operational.
تازہ ترین

افغانستان بائی پاس، پاکستان کے وسطی ایشیا تک نئے تجارتی راستے فعال

8 جولائی , 2026
اگلی خبر
Telephone conversation between Ishaq Dar and Turkish Foreign Minister

اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

یہ بھی پڑھیں

Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

24 جولائی , 2026
Banned TTP is carrying out terrorist attacks in Pakistan from Afghan soil, says Ishaq Dar

کالعدم ٹی ٹی پی افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گرد حملے کر رہی ہے،اسحاق ڈار

24 جولائی , 2026
The ban on Huawei could cost the European Union up to 40 billion euros.

ہواوے پر پابندی یورپی یونین کو 40 ارب یورو تک مہنگی پڑ سکتی ہے

24 جولائی , 2026
Turkey's fifth-generation fighter jet project

ترکیہ کے پانچویں نسل کے کان لڑاکا طیارے کا منصوبہ

24 جولائی , 2026
Petitions against Sohail Afridi scheduled for hearing in Constitutional Court

آئینی عدالت میں سہیل آفریدی کےخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English