منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

بابراعظم کے پاس سعید انورکے بیک وقت دو اہم ریکارڈز توڑنے کا سنہری موقع

9 مہینے پہلے
A A
بابراعظم کے پاس سعید انورکے بیک وقت دو اہم ریکارڈز توڑنے کا سنہری موقع
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم کے پاس سعید انورکے دو اہم ریکارڈ توڑنے کا سنہری موقع ہے ۔ بابراعظم سعید انور کا ایک روزہ میچ میں اہم ریکارڈ برابر کرنے کے قریب پہنچ چکے ہیں ۔
قومی مایہ ناز بلے باز بابراعظم سعید انور کے پاکستان کی جانب سے زیادہ سنچریاں سکور کرنے کے اہم ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ ہیں ۔ وہ محض ایک سنچری کی بدولت سعید انور سے اہم ریکارڈ چھین سکتے ہیں۔

بابراعظم نے ایک روزہ میچز میں 19سنچریاں سکور کر رکھی ہیں جبکہ پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچریاں سعید انور نے بنائی ہیں ۔ سعید انور نے 20سنچریاں سکور کی ہیں ۔بابراعظم کے پاس موقع موجود ہیں کہ وہ سابق پاکستانی لیجنڈری بلے باز سعید انور کا ریکارڈ برابر کرسکیں ۔وہ محض ایک سنچری کے فاصلے پر ہیں ۔بابراعظم نے 135میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے اور وہ 19سنچریاں سکور کر چکےہیں۔
سابق بلے باز سعید انور 247میچز میں 20سنچریاں بنا رکھی ہیں ۔پاکستان کی جانب سے ایک روزہ میچز میں زیادہ سنچریاں بنانے والے تیسرے کھلاڑی محمد یوسف ہیں جنہوں نے 281میچز کھیل کر 15سنچریاں سکور کی ہیں ۔

واضح رہے کہ تمام فارمیٹس میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچریوں کا اعزاز یونس خان کے پاس ہے جنہوں نے 40تھری فیگر اننگز کھیل رکھی ہیں ۔محمد یوسف 39کے ساتھ دوسرے جبکہ انضمام الحق 35سنچریوں کےساتھ تیسری پوزیشن پر موجود ہیں ۔
بابر اعظم ، سعید انور اور جاوید میانداد31،31سنچریوں کے ساتھ بالترتیب تیسرے ، چوتھے اور پانچویں پوزیشن پرموجود ہیں ۔بابراعظم کسی بھی فارمیٹ میں ایک تھری فیگر اننگزکھیل کر سعید انور کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔

موضوعات : #youinskhan#youniskhancenturypakvssaptnurdusaeedanwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

تیسرا ون ڈے :پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ
تازہ ترین

تیسرا ون ڈے :پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ

16 نومبر , 2025
پہلا ون ڈے : پاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے 300رنز کا ہدف دیدیا
اہم ترین 3

پہلا ون ڈے : پاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے 300رنز کا ہدف دیدیا

11 نومبر , 2025
فیصلہ کن ون ڈے :جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کیلئے 144رنز کا ہدف دیدیا
اہم ترین 3

فیصلہ کن ون ڈے :جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کیلئے 144رنز کا ہدف دیدیا

8 نومبر , 2025
فیصلہ کن ون ڈے: جنوبی افریقہ کی پاکستان کیخلاف آدھی سے زیادہ ٹیم پویلین لوٹ گئی
اہم ترین 3

فیصلہ کن ون ڈے: جنوبی افریقہ کی پاکستان کیخلاف آدھی سے زیادہ ٹیم پویلین لوٹ گئی

8 نومبر , 2025
فیصلہ کن ون ڈے : جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
تازہ ترین

فیصلہ کن ون ڈے : جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

8 نومبر , 2025
ون ڈے سیریز: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا
اہم ترین 2

ون ڈے سیریز: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا

8 نومبر , 2025
اگلی خبر
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026کا شیڈول اگلے ہفتے جاری ہونے کا امکان

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026کا شیڈول اگلے ہفتے جاری ہونے کا امکان

یہ بھی پڑھیں

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

27 جولائی , 2026
فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

27 جولائی , 2026
وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

27 جولائی , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

27 جولائی , 2026
Apple's big surprise When is the iPhone 18 Pro launching

ایپل کا بڑا سرپرائز،آئی فون 18پرو کب لانچ ہو رہا ہے؟

27 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English