اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈ کیساتھ مقابلہ، 148 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

2 مہینے پہلے
A A
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈ کیساتھ مقابلہ، 148 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری
Share on Facebookwhatsapp

کولمبو : (پاک ترک نیوز)آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈ کی ٹیمیں کولمبو میں مدِ مقابل ہیں۔ پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جس کے بعد ڈچ ٹیم نے پاکستان کے لیے 148 رنز کا ہدف مقرر کیا۔
نیدرلینڈ کے اوپنرز مائیکل لیوٹ اور میکس اوڈووڈ نے اننگز کا آغاز کیا اور پہلے 28 رنز کی شراکت قائم کی، تاہم اوڈووڈ صرف 5 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔
لیوٹ 24 رنز کے ساتھ بولرز کا شکار بنے۔ تیسرے کھلاڑی کولن ایکرمین 20 رنز بنا کر آوٹ ہوئے، جبکہ باس ڈی لیڈ نے 30 رنز کی اننگز کھیل کر بولرز کا مقابلہ کیا۔
پاکستان کی جانب سے محمد نواز اور سلمان مرزا نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کیا۔ محمد نواز نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، جبکہ سلمان مرزا نے آخری اوور میں دو اہم وکٹیں حاصل کر کے نیدرلینڈ کی ٹیم کو 147 رنز پر محدود کر دیا۔
اس موقع پر ایسا لگ رہا تھا کہ ڈچ ٹیم 160 سے 170 رنز تک جا سکتی تھی، لیکن پاکستانی بولرز نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے آخری 6 وکٹیں صرف 20 رنز کے عوض حاصل کیں۔
پاکستان کی جانب سے سلمان مرزا نے سب سے زیادہ تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، جبکہ صائم ایوب، محمد نواز اور محمد ابرار نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔
شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی۔
نیدرلینڈ کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز 37 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔ٹاس کے بعد کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ سری لنکا کی پچ پہلی بار دیکھی اور ٹیم کے تین فاسٹ بولرز کے ساتھ پلان پر عمل کرنے کی کوشش کریں گے۔
پاکستان کی الیون میں بابر اعظم، عثمان خان، شاداب خان، فہیم اشرف، صائم ایوب اور دیگر اہم کھلاڑی شامل ہیں۔نیدرلینڈ کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے کہا کہ میچ ان کے لیے بہت اہم ہے اور تمام چار گروپ میچز فیصلہ کن ثابت ہوں گے۔ٹی20 ورلڈ کپ میں کل 20 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جو چار گروپس میں تقسیم کی گئی ہیں۔
افتتاحی دن کے دوران تین میچز شیڈول ہیں۔ اس روز پاکستان اور نیدرلینڈ کے میچ کے علاوہ ویسٹ انڈیز اسکاٹ لینڈ سے اور بھارت امریکہ کے خلاف میدان میں اترے گا۔ بارش کی پیشگوئی کے پیش نظر ٹاس اور کھیل کی حکمت عملی اہم کردار ادا کرے گی۔

موضوعات : iccpcbT20 World Cup 2026
ShareSend

متعلقہ خبریں

Head coach Mike Hesson undergoes surgery in Lahore hospital
تازہ ترین

ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی لاہور کےہسپتال میں سرجری

27 مارچ , 2026
West Indies and South Africa teams stranded in India
تازہ ترین

ویسٹ انڈیز اور سائوتھ افریقہ کی ٹیمیں بھارت میں پھنس گئیں

10 مارچ , 2026
New Zealand and India face off in the T20 World Cup final today
تازہ ترین

نیوزی لینڈ اور انڈیا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میں آج مدمقابل

8 مارچ , 2026
Entry of new members in the selection committee of the cricket team
تازہ ترین

کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں نئے ممبران کی انٹری

5 مارچ , 2026
T20 World Cup New Zealand and South Africa face off in the first semi-final today
اہم ترین 2

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور سائوتھ افریقہ آج مد مقابل

4 مارچ , 2026
Will Pakistan be able to get their first win in the T20 World Cup against England
اہم ترین 3

کیا پاکستان انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پہلی جیت حاصل کرپائے گا؟

24 فروری , 2026
اگلی خبر
ایران امریکہ مذاکرات: شرائط مانیں تو ایران غیر مسلح، انکار پر جنگ

ایران امریکہ مذاکرات: شرائط مانیں تو ایران غیر مسلح، انکار پر جنگ

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔