منگل , 22 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کا بڑا جنگی پلان: تہران میں امریکی فوجیوں کی 5 ہزار قبریں تیار

8 مہینے پہلے
A A
ایران کا بڑا جنگی پلان: تہران میں امریکی فوجیوں کی 5 ہزار قبریں تیار
Share on Facebookwhatsapp

تہران : (پاک ترک نیوز)ایران نے ایک غیر معمولی اقدام کے تحت تہران کے نواحی علاقے میں امریکی جارح فوجیوں کی ممکنہ ہلاکتوں کی صورت میں عارضی تدفین کے لیے ایک قبرستان تیارکر لیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دستیاب معلومات کے مطابق یہ اقدام خطے میں امریکا کی عسکری مہم جوئی کے تناظر میں پیشگی تیاریوں کا حصہ ہے، تاہم اس حوالے سے اب تک کوئی باضابطہ وضاحت جاری نہیں کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق ادارے نے تہران سے باہر ایک ایسا مقام مخصوص کیا ہے جس میں ہزاروں قبروں کی گنجائش موجود ہے اور اسے خاص حالات میں امریکی فوجی اہلکاروں کی ممکنہ ہلاکتوں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ اقدام آئندہ ممکنہ پیش رفت کے مقابل پیشگی تیاری کی علامت سمجھا جا رہا ہے۔
دوسری جانب دفاعی تجزیہ نگاروں نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متکبرانہ پالیسیاں، چاہے وہ اندرونی سطح پر ہوں یا یمن، ایران، غزہ اور لبنان کے خلاف، امریکا کو ناگزیر داخلی انہدام اور بے مثال عالمی تنہائی کی طرف دھکیل رہی ہیں۔
ایران نے امریکا کے مقابلے میں اپنی انٹیلی جنس اور تکنیکی برتری کو عملی طور پر ثابت کر دیا ہے۔ امریکا کی جانب سے ایران پر کسی بھی ممکنہ حملے کا انجام یقینی شکست کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔
اگر امریکا نے ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کی تو وہاں بھی اسی ذلت آمیز انجام کا سامنا کرنا پڑے گا۔ایران نے خاص طور پر اسٹارلنک جیسے سیٹلائٹ کو ناکام اور امریکی ٹیکنالوجیز میں خلل ڈال کر اپنی اطلاعاتی اور فنی برتری ثابت کر دی ہے۔
ایران نے اب تک اپنی صلاحیتوں کا صرف 20 فیصد استعمال کیا ہے اور کسی بھی ہمہ گیر جنگ کی صورت میں وہ اپنی پوری طاقت بروئے کار لانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

موضوعات : GraveyardiranUnited States
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran's bill to withdraw from nuclear non-proliferation treaty submitted to parliament
تازہ ترین

ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش

22 ستمبر , 2026
Confidence in the United Nations has diminished or vanished, says Abbas Araghchi.
تازہ ترین

اقوام متحدہ پر اعتماد کم یا ختم ہوچکا ہے ،عباس عراقچی

22 ستمبر , 2026
People cannot be forced to bow in submission through the use of force, says Iranian President.
تازہ ترین

طاقت سے لوگوں کو سرِ تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ،ایرانی صدر

22 ستمبر , 2026
US President's ultimatum to Iran
تازہ ترین

امریکی صدر کا ایران کو الٹی میٹم

22 ستمبر , 2026
ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی،امریکی وزیر خزانہ
اہم ترین 2

ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی،امریکی وزیر خزانہ

21 ستمبر , 2026
A battle even for six feet of land: the alarming crisis facing the city of the silent.
تازہ ترین

6فٹ زمین کے لیے بھی جنگ، شہر خاموشاں کا خوفناک بحران

21 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Kazakhstan President arrives in Pakistan on two-day visit

قازقستان کے صدر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

22 ستمبر , 2026
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

22 ستمبر , 2026
ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

22 ستمبر , 2026
Iran's bill to withdraw from nuclear non-proliferation treaty submitted to parliament

ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش

22 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔