پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابراعظم کی ٹیم سڈنی سکسر زکوالیفائر میں کل پرتھ سکارچرزکے مد مقابل

5 مہینے پہلے
A A
Babar Azam's team Sydney Sixers will face Perth Scorchers tomorrow in the qualifiers.
Share on Facebookwhatsapp

پرتھ (پاک ترک نیوز) بگ بیش لیگ کے سیزن 15میں پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم کی ٹیم سڈنی سکسرز کوالیفائر میں کل پرتھ سکارچرز کے مد مقابل آئے گی ۔
بگ بیش لیگ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے ۔ مایہ ناز پاکستانی بلے باز بابراعظم کی ٹیم سڈنی سکسرز کا جوڑ کل پرتھ سکارچرز سے کوالیفائرز میں پڑے گا ۔
سڈنی سکسرز نے بگ بیش لیگ کے سیزن 15میں 10میچز کھیل کر 6میں کامیابی سمیٹی تھی اور پوائنٹس ٹیبل پر اس کی پوزیشن دوسری ہے ۔ دوسری جانب پرتھ سکارچرز نے 10میں سے 7میچز میں کامیابی حاصل کی اور ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے ۔


دوسری جانب ہوبارٹ ہورکینز اور میلبورن سٹار کی ٹیمیں ناک آئوٹ مرحلے میں 21جنوری کو ٹکرائیں گی ۔ ہوبارٹ ہورکینز اور میلبورن سٹار بالترتیب پوائنٹس ٹیبل پر تیسری اور چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں ۔
کوالیفائر میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم فائنل کا ٹکٹ کٹوائے گی جبکہ شکست کھانے والی ٹیم کا مقابلہ 23جنوری کو ناک آئوٹ کی کامیاب ٹیم سے ہو گا ۔
میگا ایونٹ کا فائنل 25جنوری کو ہو گا ۔


واضح رہے کہ بابر اعظم بگ بیش لیگ میں اپنا پہلا سیزن کھیل رہے ہیں تاہم وہ خاص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں ۔حارث رئوف بگ بیش لیگ میں میلبورن سٹار کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔

موضوعات : babarazambblbighbashleaguesydneysixer
ShareSend

متعلقہ خبریں

Which player has which number in the ODI rankings
تازہ ترین

ون ڈے رینکنگ میں کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

3 جون , 2026
Pak-Australia second ODI tomorrow, Shaheen keen to win series
تازہ ترین

پاک آسٹریلیا دوسرا ون ڈے کل ،شاہین سیریز جیتنے کے خواہاں

1 جون , 2026
Pakistan and Australia teams arrive in Lahore
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

31 مئی , 2026
Pakistan defeated Australia in the first ODI
تازہ ترین

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دیدی

30 مئی , 2026
What was Pakistan's highest score in the second innings
تازہ ترین

پاکستان کا دوسری اننگز میں زیادہ سے زیادہ سکور کیا؟

19 مئی , 2026
Babar Azam named best batsman of PSL 11
تازہ ترین

بابر اعظم پی ایس ایل 11کے بہترین بیٹر قرار

4 مئی , 2026
اگلی خبر
ایلون مسک کا OpenAI اور مائیکروسافٹ سے 134 ارب ڈالر کی واپسی کا مطالبہ

ایلون مسک کا OpenAI اور مائیکروسافٹ سے 134 ارب ڈالر کی واپسی کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں

America is responsible for violating the ceasefire, Ismail Baqai

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ذمہ دار امریکا ہے، اسماعیل بقائی

8 جون , 2026
Manipulation for government formation in Gilgit-Baltistan

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ

8 جون , 2026
7.8-magnitude earthquake hits Philippine island of Mindanao, killing 5

فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں 7.8 شدت کا زلزلہ، 5 افراد ہلاک

8 جون , 2026
Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

8 جون , 2026
Bilawal Bhutto Zardari expresses concerns over the situation in Azad Kashmir

بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار

8 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔