پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، بھارت کو جیت کیلئے 135 رنز، انگلینڈ کو 6 وکٹیں درکار

11 مہینے پہلے
A A
لارڈز ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، بھارت کو جیت کیلئے 135 رنز، انگلینڈ کو 6 وکٹیں درکار
Share on Facebookwhatsapp

لندن(پاک ترک نیوز) بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا لارڈز میں کھیلا جانے والا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق میزبان انگلینڈ اور بھارت کے درمیان 5 میچز کی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ کے 4 دن کا کھیل ختم ہوگیا اور اب آج آخری دن میچ کا فیصلہ ہوگا، بھارت نے چوتھے روز کے اختتام پر انگلینڈ کے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 4 وکٹ پر 58 رنز بنالیے ہیں۔
انڈیا کو میچ میں کامیابی کے لئے مزید 135 رنز کی ضرورت ہے تو انگلینڈ کو جیت کیلئے 6 وکٹیں درکار ہیں، بھارت کی جانب سے کے ایل راہول 33 رنزکے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔
یاد رہے کہ لارڈز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ نے 387 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں مہمان بھارتی ٹیم بھی 387 رنز پر آؤٹ ہوئی تھی اور پہلی اننگز میں کوئی برتری حاصل نہیں کرسکی تھی۔
میچ کے چوتھے روز انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 192رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی اور یوں بھارت کو میچ جیتنے کیلئے 193 رنز کا ہدف ملا تھا، میزبان انگلینڈ اور بھارت کے درمیان 5 میچز کی سیریز کا یہ تیسرا ٹیسٹ ہے، سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

موضوعات : #Lords#paksitan#testmatchindia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses
تازہ ترین

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Virat Kohli ruled out of ODI series against Afghanistan
تازہ ترین

ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

4 جون , 2026
The party is as famous in India as cockroaches, Indian media's propaganda against the movement
تازہ ترین

کاکروچ جتنا پارٹی بھارت میں مشہور،بھارتی میڈیا کا تحریک کیخلاف پروپیگنڈا

4 جون , 2026
Modi's ten-year campaign to isolate Pakistan globally has failed
اہم ترین 3

پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کے لیے مودی کی دس سالہ مہم ناکام

30 مئی , 2026
Increase in prices of petroleum products in India
تازہ ترین

بھارت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

26 مئی , 2026
بھارتی پروازوں کےلیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23 جون تک توسیع
پاکستان

بھارتی پروازوں کےلیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23 جون تک توسیع

19 مئی , 2026
اگلی خبر
اٹلی سے غزہ کے لیے امدادی کشتی روانہ، اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان

اٹلی سے غزہ کے لیے امدادی کشتی روانہ، اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

وفاقی بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان

وفاقی بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان

8 جون , 2026
مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے،وزیراعظم

مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے،وزیراعظم

8 جون , 2026
ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کا اعلان

ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کا اعلان

8 جون , 2026
Afghanistan suffers humiliating defeat in one-off Test against India

افغانستا ن کو بھارت کے ہاتھوں واحد ٹیسٹ میں عبرتناک شکست

8 جون , 2026
The world's largest floating city, with a capacity to house 80,000 people

دنیا کا سب سے بڑا تیرتا ہوا شہر، 80 ہزار افراد کی رہائش کی گنجائش

8 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔