اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشز سیریز ، باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا کا 12 رکنی اسکواڈ سامنے آ گیا

4 مہینے پہلے
A A
ایشز سیریز ، باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا کا 12 رکنی اسکواڈ سامنے آ گیا
Share on Facebookwhatsapp

آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے 26 دسمبر سے شروع ہونے والے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔
آسٹریلوی ٹیم میلبورن میں آل پیس اٹیک کے ساتھ میدان میں اترے گی ، آسٹریلیا کے اعلان کردہ 12 کھلاڑیوں میں کوئی سپنر شامل نہیں۔
حتمی پلیئنگ الیون کا اعلان میچ کی صبح کیا جائے گا جہاں جھائے رچرڈسن،مائیکل نیسراوربرینڈن ڈوگیٹ میں سے دو کا انتخاب ہو گا، آف سپنر ٹوڈ مرفی کو 12 رکنی سکواڈ سے باہر رکھا گیا ہے جبکہ جوش انگلس کو بھی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔
پیٹ کمنز کی غیر موجودگی میں کپتانی کرنے والے سٹیو سمتھ بیماری سے صحت یاب ہو کر واپس آ گئے ہیں۔ سٹار بیٹر عثمان خواجہ اپنی جگہ برقراررکھتے ہوئے نمبر پانچ پرکھیلیں گے، جبکہ کیمرون گرین کو خراب فارم کے باعث نمبر سات پر بھیج دیا گیا ہے۔

موضوعات : aishesmatchtestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

PSL 11, two matches will be played today
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،آج دو میچز کھیلے جائیں گے

11 اپریل , 2026
اسلام آباد یونائیٹڈ  نے  لاہور قلندرز کو شکست دیدی
اہم ترین 2

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

9 اپریل , 2026
Two PSL matches will be played today.
تازہ ترین

پی ایس ایل کے مقابلے ،آج 2میچ کھیلے جائیں گے

9 اپریل , 2026
Fakhar Zaman suspended for 2 matches for ball tampering
تازہ ترین

بال ٹمپرنگ ،فخر زمان 2میچوں کیلئے معطل

31 مارچ , 2026
Pakistan Super League Season 11 starts tomorrow
تازہ ترین

پاکستان سپر لیگ سیزن 11کا کل سے آغاز

25 مارچ , 2026
Arab countries announce to evacuate US military bases...
تازہ ترین

پاکستان کو فیصلہ کن ون ڈے میں بنگلہ دیش کی جانب سے291رنز کا ہدف

15 مارچ , 2026
اگلی خبر
پاکستان کے F16طیاروں کی اپ گریڈیشن کیلئے 60لاکھ ڈالر کے فوجی پیکیج کی حتمی منظور ی

پاکستان کے F16طیاروں کی اپ گریڈیشن کیلئے 60لاکھ ڈالر کے فوجی پیکیج کی حتمی منظور ی

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔