پیر , 20 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

بنگلہ دیش میں بھارتی مداخلت اور قاتلوں کی سرپرستی کے خلاف احتجاج میں شدت

4 مہینے پہلے
A A
Protests intensify in Bangladesh against Indian interference and patronage of killers
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکہ(پاک ترک نیوز ) بنگلہ دیش میں شہری بھارتی سرپرستی میں پھیلنے والی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھارتی سرحد تک پہنچ گئے۔
بنگلہ دیش اور ہندوستان کے درمیان سب سے بڑے لینڈ پورٹ پیٹراپول پر احتجاج کے باعث الرٹ جاری کر دیا گیا، بنگلہ دیش کی جانب سے پیٹراپول کے قریب عوام نے ’’نو مینز لینڈ‘‘ میں داخل ہو کر بھارت مخالف نعرے لگائے۔
نوجوان رہنما شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد پورٹ کے علاقے بیناپول میں ہندوستانی ٹرک ڈرائیور کے لیے بھی الرٹ جاری کر دیا گیا، بنگلہ دیش میں مظاہرین نے ہندوستان کے اسسٹنٹ ہائی کمشنر کی چٹاگانگ رہائش گاہ کے باہر بھرپور احتجاج کیا۔
واضح رہے کہ سیاسی کارکن عثمان ہادی کو بھارت کے فون نمبرز سے قتل کی دھمکیاں دی گئی تھیں اور انہیں قتل کر کے فرار ہونے والوں کو سرحد پار کرتے ہوئے بھارت میں جاتے بھی دیکھا گیا تھا۔
بنگلہ دیشی وزارتِ خارجہ نے بھارت سے عثمان ہادی پر قاتلانہ حملہ میں ملوث افراد کو حوالہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
خطہ میں عدم استحکام، ریاستی دہشت گردی اور اندرونی مداخلت کرنا بھارت کا پرانا وطیرہ رہا ہے، بنگلہ دیش کے عوام قاتلوں کے سرپرست مودی کی تمام سازشوں کو بخوبی جان چکے ہیں اور اس کی سفاکیت کے خلاف برسرِ پیکار ہوگئے ہیں۔

موضوعات : bangladeshprotestusmanhadi
ShareSend

متعلقہ خبریں

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے انتخابات میں بےضابطگیاں،امین الاسلام کا دور ختم
اہم ترین 3

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے انتخابات میں بےضابطگیاں،امین الاسلام کا دور ختم

7 اپریل , 2026
Shakib Al Hasan expresses desire to play cricket for the country
تازہ ترین

شکیب الحسن کا ملک کیلئے کرکٹ کھیلنے کی خواہش کا اظہار

7 اپریل , 2026
تحریک انصاف کا 9اپریل کو احتجاج کا اعلان
اہم ترین 2

تحریک انصاف کا 9اپریل کو احتجاج کا اعلان

6 اپریل , 2026
Riots broke out in India.
تازہ ترین

بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے

4 اپریل , 2026
10,000 Jews make surprising declaration against Israel, causing a stir in the world
تازہ ترین

10ہزار یہودیوں کا اسرائیل کے خلاف حیران کن اعلان،دنیا میں ہلچل مچ گئی

23 مارچ , 2026
Opposition protests in the National Assembly
تازہ ترین

 اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں احتجاج

9 مارچ , 2026
اگلی خبر
Imran Khan again rejects proposal for talks with government

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کی تجویز پھر مسترد کر دی

یہ بھی پڑھیں

7.5 magnitude earthquake hits northern Japan; tsunami warning issued

شمالی جاپان میں 7.5 شدت کا زلزلہ؛ سونامی وارننگ جاری

20 اپریل , 2026
پاکستان ،مصر کی انسداد دہشت گردی مشق مکمل

پاکستان ،مصر کی انسداد دہشت گردی مشق مکمل

20 اپریل , 2026
ایرانی جہاز قبضے میں لینے پر چین کا اظہار تشویش

ایرانی جہاز قبضے میں لینے پر چین کا اظہار تشویش

20 اپریل , 2026
فلک  جاوید کو ضمانت مل گئی

فلک  جاوید کو ضمانت مل گئی

20 اپریل , 2026
ہم نے اپنی سرخ لکیریں طے کر رکھی ہیں ،ابراہیم عزیزی

ہم نے اپنی سرخ لکیریں طے کر رکھی ہیں ،ابراہیم عزیزی

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔