پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج

55 منٹس پہلے
A A
PTI protests against emergency in Khyber Pakhtunkhwa
Share on Facebookwhatsapp

پشاور(پاک ترک نیوز)پشاور میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج شروع کر دیا۔

پی ٹی آئی کارکن اسمبلی چوک کی جانب پیش قدمی کرنے لگے، جبکہ سکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔ اسمبلی چوک کے قریب بکتر بند گاڑی بھی پہنچا دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام،3 دہشت گرد گرفتار

تحریک انصاف کے ارکان اور کارکن خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنا چاہتے ہیں۔

دوسری جانب پشاور کے باچاخان چوک میں بھی پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کیا۔

موضوعات : kpkpakistanprotest
ShareSend

متعلقہ خبریں

A meeting of the zonal committee to sight the moon for Jamadi-ul-Awwal will be held this evening.
پاکستان

جمادی الاول کے چاند کی رویت کے لیے زونل کمیٹی کا اجلاس آج شام ہوگا

12 اکتوبر , 2026
Joint Pakistan-China army exercises will be held this month; a decision has been made to further strengthen counter-terrorism cooperation.
پاکستان

پاک چین مشترکہ بری فوجی مشقیں رواں ماہ  ہوں گی، دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ

12 اکتوبر , 2026
Pakistan will import crude oil from Libya; a Turkish research vessel will arrive in Pakistan next month.
تازہ ترین

پاکستان، لیبیا سے خام تیل درآمد کرے گا، ترکیہ کا تحقیقی جہاز اگلے ماہ پاکستان پہنچے گا

12 اکتوبر , 2026
خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف
پاکستان

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
اہم ترین 3

خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں فوج تعینات
اہم ترین 2

خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

11 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan Army training plane crashes in Quetta, Major and Captain martyred

کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، میجر اور کیپٹن شہید

یہ بھی پڑھیں

Eradication of terrorism is the first priority, there will be no compromise on security, Faisal Karim Kundi

دہشت گردی کا خاتمہ پہلی ترجیح، سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، فیصل کریم کنڈی

12 اکتوبر , 2026
Petition filed in Peshawar High Court against emergency and governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

12 اکتوبر , 2026
Investigating the alleged suicide of a gold medalist student in Islamabad, important revelations of the arrested accused

اسلام آباد میں  گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات ،گرفتار ملزم کے اہم انکشافات

12 اکتوبر , 2026
Pakistan Army training plane crashes in Quetta, Major and Captain martyred

کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، میجر اور کیپٹن شہید

12 اکتوبر , 2026
PTI protests against emergency in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔