منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لبنان اور اسرائیل کے درمیان 40 سالوں میں پہلی بار براہ راست مذاکرات

5 مہینے پہلے
A A
لبنان اور اسرائیل کے درمیان 40 سالوں میں پہلی بار براہ راست مذاکرات
Share on Facebookwhatsapp

نیویارک(پاک ترک نیوز ) لبنان اور اسرائیل کے نمائندوں کے درمیان 40 سالوں میں پہلی بار براہ راست مذاکرات ہوئے ہیں جن ميں جنگ بندی ميں توسيع اور تعاون کا دائرہ کار بڑھانے پر بات چيت ہوئی۔
دونوں ممالک کے نمائندوں کی ملاقات اقوام متحدہ کی امن فورس کے ہیڈ کوارٹر میں ہوئی، اسرائیل کی نمائندگی نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب ڈائریکٹر یوری ریزنک نے کی، جبکہ لبنان کی جانب سے سابق سفیر سیمون کرم شریک ہوئے۔
اسرائیلی وفد کا کہنا تھا کہ ملاقات مثبت ماحول میں ہوئی اور ممکنہ اقتصادی تعاون کیلئے تجاویز پر اتفاق کیا گیا، حزب اللہ کو غیر مسلح ہونا پڑے گا۔
دوسری جانب لبنانی وزیراعظم نواف سلام نے واضح کیا ہے کہ لبنان اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کی نارملائزیشن یا معاشی تعلقات سے دور ہے۔

موضوعات : hamasisraellebnonnewyork
ShareSend

متعلقہ خبریں

Attacks on peacekeepers unacceptable, says UN Secretary-General
تازہ ترین

امن پسندوں پر حملے قبول نہیں ،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

19 اپریل , 2026
Israel-Lebanon talks to resume tomorrow, Trump says
اہم ترین 2

اسرائیل اور لبنان کے مذاکرات کل دوبارہ شروع ہونگے ،ٹرمپ

16 اپریل , 2026
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے
اہم ترین 2

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے

10 اپریل , 2026
اسرائیلی وزیراعظم نے چیف آف اسٹاف کو ہٹا دیا
اہم ترین 2

اسرائیلی وزیراعظم نے چیف آف اسٹاف کو ہٹا دیا

6 اپریل , 2026
اسرائیل کے لبنان میں حملے ،4شہری شہید
تازہ ترین

اسرائیل کے لبنان میں حملے ،4شہری شہید

3 اپریل , 2026
ایران کے امریکی تنصیبات اور اسرائیل پر حملے
اہم ترین

ایران کے امریکی تنصیبات اور اسرائیل پر حملے

28 مارچ , 2026
اگلی خبر
پاکستان سپر لیگ نے بھارت میں مقبولیت کا نیا سنگِ میل عبور کرلیا

پاکستان سپر لیگ نے بھارت میں مقبولیت کا نیا سنگِ میل عبور کرلیا

یہ بھی پڑھیں

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

20 اپریل , 2026
  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In