منگل , 17 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

روس کا اسٹارلنک کے مقابلے میں اپنا سیٹلائٹ نیٹ ورک بنانے کا منصوبہ

8 گھنٹے پہلے
A A
Russia plans to build its own satellite network to rival Starlink
Share on Facebookwhatsapp

ماسکو ( پاک ترک نیوز) روس نے ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے اسٹارلنک کا متبادل تیار کرنے کے لیے خلائی منصوبے میں تیزی لانے کا فیصلہ کر لیا۔ یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کے مطابق روس رواں سال مزید تقریباً 20 سیٹلائٹس جبکہ 2027 میں 240 نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔بزنس انسائیڈر کی رپورٹ کے مطابق روس کا یہ منصوبہ ’’راسویٹ‘‘ کہلاتا ہے، جس کے تحت زمین کے نچلے مدار میں سیٹلائٹس کا نیٹ ورک قائم کیا جا رہا ہے۔

روس رواں سال اب تک اس منصوبے کے تحت 30 سیٹلائٹس خلا میں بھیج چکا ہے۔یوکرینی انٹیلی جنس کے مطابق ان میں سے دو سیٹلائٹس پہلے ہی مدار سے باہر ہو چکے ہیں جبکہ 26 سیٹلائٹس تقریباً 320 میل کی بلندی پر مستحکم پوزیشن حاصل کر چکے ہیں۔ تاہم کوئی بھی سیٹلائٹ ابھی تک مقررہ 500 میل کی بلندی تک نہیں پہنچ سکا۔رپورٹ کے مطابق روس کا ہدف رواں سال کے اختتام تک سیٹلائٹس کی تعداد 48 تک پہنچانا اور 2027 میں مزید 240 سیٹلائٹس بھیجنا ہے۔ اس نیٹ ورک کے ذریعے روسی علاقے کے 94 فیصد حصے کو انٹرنیٹ فراہم کرنے اور 150 میگا بٹس فی سیکنڈ تک رفتار حاصل کرنے کا منصوبہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شین ڈائٹز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

ماسکو 2031 تک راسویٹ نیٹ ورک میں سیٹلائٹس کی تعداد 408 جبکہ 2035 تک 924 تک بڑھانا چاہتا ہے۔ ہر سیٹلائٹ کا وزن 600 پاؤنڈ سے کچھ زیادہ ہے اور ڈیٹا کی ترسیل کے لیے زمینی اسٹیشنوں کے بجائے لیزر کمیونیکیشن ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی۔یوکرینی انٹیلی جنس کے مطابق روسی منصوبے کو راکٹ لانچنگ میں مشکلات اور غیر ملکی پرزوں پر انحصار جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔ روس سیٹلائٹس کو مدار میں بھیجنے کے لیے سویوز ٹو پوائنٹ ون بی راکٹ استعمال کر رہا ہے۔دوسری جانب یوکرین کو اسٹارلنک اور اسٹار شیلڈ سروسز میں رکاوٹوں کا سامنا ہے، جنہیں یوکرینی فوج ڈرون آپریشنز اور میدان جنگ میں رابطوں کے لیے استعمال کرتی ہے۔

یوکرینی صدر زیلنسکی کے مطابق حالیہ رفتار کی پابندیوں نے روسی ڈرونز کو روکنے کی کارروائیوں کو بھی متاثر کیا ہے۔یوکرین کی وزارت دفاع انٹرنیٹ سروس بحال رکھنے کے لیے اسپیس ایکس سے رابطے میں ہے جبکہ روسی سیٹلائٹ نیٹ ورک کی توسیع سے خطے میں خلائی ٹیکنالوجی اور فوجی مواصلاتی نظام کی اہمیت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔

موضوعات : networksatelitestarlink
ShareSend

متعلقہ خبریں

NASA and the European satellite 'Sentinel-6B' are ready to monitor sea levels.
تازہ ترین

ناسا اور یورپی سیٹلائٹ کا سیٹلائٹ سینٹینل 6 بی سمندر کی سطح کی نگرانی کے لیے تیار

17 نومبر , 2026
France’s agreement to purchase two advanced spy satellites worth over 1.5 billion euros
تازہ ترین

فرانس کا ڈیڑھ ارب یورو سے زائد مالیت کے دو جدید جاسوس سیٹلائٹس خریدنے کا معاہدہ

11 نومبر , 2026
Russia plans to develop new satellite network to rival Starlink
سائنس و ٹیکنالوجی

روس کا اسٹارلنک کے مقابلے میں نیا سیٹلائٹ نیٹ ورک تیار کرنے کا منصوبہ

4 نومبر , 2026
Crackdown in Karachi against illegal buying and selling of mobile phones and IMEI patching networks; 15 suspects arrested.
تازہ ترین

کراچی میں موبائل فونز کی غیر قانونی خریدوفروخت اور آئی ایم ای آئی پیچنگ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، 15 ملزمان گرفتار

2 نومبر , 2026
اسٹارلنک کا نیا نظام، انٹرنیٹ بل میں 20 فیصد تک اضافہ ممکن
سائنس و ٹیکنالوجی

اسٹارلنک کا نیا نظام، انٹرنیٹ بل میں 20 فیصد تک اضافہ ممکن

31 اکتوبر , 2026
Elon Musk claims Starlink mobile service will be active in 2 to 3 years
تازہ ترین

ایلون مسک کا اسٹارلنک موبائل 2 سے 3 سال میں فعال کرنے کا دعویٰ

29 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Network stealing crude oil from a government oil pipeline in Karachi exposed; 5 suspects arrested.

کراچی میں سرکاری آئل لائن سے کروڈ آئل چوری کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، 5 ملزمان گرفتار

یہ بھی پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج بنیادی حق ہے، بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج بنیادی حق ہے، بیرسٹر گوہر

17 نومبر , 2026
نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

17 نومبر , 2026
سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

17 نومبر , 2026
The system did not collapse; it was made to collapse. The system needs a political reset — Bilawal Bhutto Zardari.

سسٹم تباہ نہیں ہوا، تباہ کروایا گیا،سسٹم کو سیاسی ری سیٹ کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری

17 نومبر , 2026
Zahran Mamdani's anti-inflation rhetoric is popular during the US midterm elections

امریکا کے وسط مدتی انتخابات  کے دوران  ظہران ممدانی کا مہنگائی کے خلاف بیانیہ مقبول

17 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔