جمعہ , 13 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حنا جاوید قتل کیس، راولپنڈی پولیس کے خلاف شکایت پر محتسب پنجاب کا نوٹس

33 منٹس پہلے
A A
Hina Javed murder case Punjab Ombudsman takes notice of complaint against Rawalpindi Police
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) حنا جاوید قتل کیس میں راولپنڈی پولیس کے خلاف اہلخانہ کی شکایت پر ریجنل محتسب پنجاب نے نوٹس جاری کر دیا۔ سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کو 23 نومبر 2026 کو صبح 10 بجے جواب اور متعلقہ ریکارڈ سمیت طلب کر لیا گیا۔نوٹس کے مطابق سی پی او راولپنڈی کو شکایت کا جواب کسی ذمہ دار افسر کے ذریعے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ شکایت اور متعلقہ دستاویزات بھی نوٹس کے ساتھ منسلک کر دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد کو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ، 31 دسمبر ڈیڈ لائن مقرر

ریجنل محتسب پنجاب نے پنجاب محتسب ایکٹ 1997 کی دفعہ 10(4) کے تحت نوٹس جاری کیا ہے۔واضح رہے کہ حنا جاوید کے اہلخانہ نے فرانزک رپورٹس کے حصول کے لیے ریجنل محتسب پنجاب سے رجوع کر رکھا ہے۔ اب محتسب پنجاب نے پولیس سے جواب اور متعلقہ ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔

موضوعات : hinajavedmurder
ShareSend

متعلقہ خبریں

ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
پاکستان

ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

2 نومبر , 2026
میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی
پاکستان

میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

28 اکتوبر , 2026
Main suspect involved in industrialist's murder arrested in Faisalabad
پاکستان

فیصل آباد،صنعتکار کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

23 اکتوبر , 2026
کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول
تازہ ترین

کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول

16 اکتوبر , 2026
Hina Javed murder case Family expresses lack of confidence in the investigation committee.
تازہ ترین

حنا جاوید قتل کیس، اہلخانہ کا تحقیقاتی کمیٹی پر عدم اعتماد

14 اکتوبر , 2026
Fresh investigation into the Hina Javed murder case begins; high-level committee visits the crime scene.
تازہ ترین

حنا جاوید قتل کیس کی ازسرِنو تحقیقات شروع، اعلیٰ سطحی کمیٹی کا جائے وقوعہ کا دورہ

9 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Dispute over maritime boundaries and natural gas reserves; US and Israeli concerns regarding the Libya-Turkey agreement.

سمندری حدود اور قدرتی گیس کے ذخائر پر تنازع،لیبیا ،ترکیہ کے معاہدے پر امریکا ،اسرائیل کے تحفظات

یہ بھی پڑھیں

Dispute over maritime boundaries and natural gas reserves; US and Israeli concerns regarding the Libya-Turkey agreement.

سمندری حدود اور قدرتی گیس کے ذخائر پر تنازع،لیبیا ،ترکیہ کے معاہدے پر امریکا ،اسرائیل کے تحفظات

13 نومبر , 2026
Hina Javed murder case Punjab Ombudsman takes notice of complaint against Rawalpindi Police

حنا جاوید قتل کیس، راولپنڈی پولیس کے خلاف شکایت پر محتسب پنجاب کا نوٹس

13 نومبر , 2026
Decision to make Islamabad the country's first completely cashless city, deadline set for December 31

اسلام آباد کو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ، 31 دسمبر ڈیڈ لائن مقرر

13 نومبر , 2026
Larger bench formed in Lahore High Court to hear PTI's election symbol bat case

پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے کی واپسی کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ میں لارجر بینچ تشکیل

13 نومبر , 2026
Ishaq Dar telephones Uzbek Foreign Minister, agrees to increase bilateral cooperation

اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

13 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔