جمعرات , 12 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور میں شیرنی کے حملے سے 19 سالہ نوجوان جاں بحق، فارم مالک اور ٹک ٹاکر گرفتار

19 منٹس پہلے
A A
19-year-old youth killed in a lioness attack in Lahore; farm owner and TikToker arrested.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور کے علاقے کاہنہ میں شیرنی کے حملے سے 19 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے واقعے کے بعد فارم ہاؤس کے مالک فیاض عرف فیضی اور ٹک ٹاکر نعمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق نعمان ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے لیے فارم ہاؤس پہنچا تھا، جہاں مبینہ طور پر شیرنی قابو سے باہر ہو گئی اور فارم کے ملازم 19 سالہ طلحہ پر حملہ کر دیا۔شیرنی کے حملے میں طلحہ شدید زخمی ہو گیا، جسے علاج کے لیے نجی اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔ترجمان کے مطابق ابتدائی طور پر واقعے کو کتے کا حملہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم مشکوک صورت حال کی جانچ کے دوران شیرنی کے حملے کا انکشاف ہوا۔

پولیس نے متوفی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی ہے، جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کرنے اور مزید قانونی کارروائی کا عمل جاری ہے۔پولیس حکام کے مطابق فارم ہاؤس میں شیرنی رکھنے کے اجازت نامے، حفاظتی انتظامات اور ممکنہ غفلت کے پہلوؤں کی بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: انڈر 19 ایشیا کپ: بنگلہ دیش نےپاکستان کو 139 رنز کا ہدف دے دیا

ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک کا شوق کسی انسانی جان سے بڑھ کر نہیں ہو سکتا۔

موضوعات : lahoreliontiktoker
ShareSend

متعلقہ خبریں

Decision taken to resume train service from Lahore to Faisalabad starting November 15.
تازہ ترین

لاہور سے فیصل آباد ٹرین سروس 15 نومبر سے بحال کرنے کا فیصلہ

10 نومبر , 2026
Defense Secretary summoned in Lahore High Court for not granting permission for construction despite court order
تازہ ترین

عدالتی حکم کے باوجود تعمیرات کی اجازت نہ دینے پر سیکریٹری دفاع لاہور ہائیکورٹ میں طلب

10 نومبر , 2026
Lahore declared the most polluted city in the world; AQI reaches 303, with rain forecast starting today.
تازہ ترین

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، اے کیو آئی 303 تک پہنچ گیا،آج سے بارش کی پیش گوئی

10 نومبر , 2026
Lahore Two people killed in a shooting in the Hair area; incident linked to a long-standing enmity.
تازہ ترین

لاہور: ہیئر کے علاقے میں فائرنگ، دیرینہ دشمنی پر 2افراد قتل

9 نومبر , 2026
34 senior government officials from Bangladesh have arrived in Pakistan for training.
تازہ ترین

بنگلادیش کے 34اعلیٰ سرکاری افسران تربیت کے لیے پاکستان پہنچ گئے

9 نومبر , 2026
TikToker Mr. Patlu granted interim bail until November 10
تازہ ترین

ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی 10 نومبر تک عبوری ضمانت منظور

7 نومبر , 2026
اگلی خبر
Questions on Asad Mahmood's financial statements, alleged discrepancies in assets and income

اسعد محمود کے مالیاتی گوشواروں پر سوالات، اثاثوں اور آمدن میں مبینہ تضادات

یہ بھی پڑھیں

SpaceX has secured a major project to integrate military and commercial satellite networks.

اسپیس ایکس کو فوجی اور تجارتی سیٹلائٹ نیٹ ورکس ملانے کا اہم منصوبہ مل گیا

12 نومبر , 2026
Anchor Rabia Murder Case Initial Analysis of Accused's Mobile Completed

اینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم کے موبائل کا ابتدائی تجزیہ مکمل

12 نومبر , 2026
Questions on Asad Mahmood's financial statements, alleged discrepancies in assets and income

اسعد محمود کے مالیاتی گوشواروں پر سوالات، اثاثوں اور آمدن میں مبینہ تضادات

12 نومبر , 2026
19-year-old youth killed in a lioness attack in Lahore; farm owner and TikToker arrested.

لاہور میں شیرنی کے حملے سے 19 سالہ نوجوان جاں بحق، فارم مالک اور ٹک ٹاکر گرفتار

12 نومبر , 2026
Under-19 Asia Cup Bangladesh sets Pakistan a target of 139 runs

انڈر 19 ایشیا کپ: بنگلہ دیش نےپاکستان کو 139 رنز کا ہدف دے دیا

12 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔