منگل , 10 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، چاندی کے نرخ برقرار

24 منٹس پہلے
A A
Gold prices drop sharply, silver prices remain unchanged
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی جبکہ چاندی کے نرخ مستحکم رہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار 500 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 30 ہزار 836 روپے کا ہوگیا۔10 گرام سونے کی قیمت بھی ایک ہزار 286 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 69 ہزار 372 روپے پر آگئی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 15 ڈالر کمی سے 4 ہزار 83 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔

ادھر مقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ فی تولہ چاندی 5 ہزار 723 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 4 ہزار 906 روپے پر برقرار رہی۔

یہ بھی پڑھیں: آرنلڈ شوارزنیگر کے بیٹے جوزف بینا کی پروفیشنل باڈی بلڈنگ میں شاندار انٹری، ٹاپ فائیو میں جگہ بنا لی

عالمی مارکیٹ میں بھی چاندی کی قیمت 52 ڈالر 45 سینٹ فی اونس پر مستحکم رہی۔

موضوعات : goldratesilver
ShareSend

متعلقہ خبریں

مہنگائی کی شرح 12.31 فیصد تک پہنچ گئی، ٹماٹر اور ایل پی جی عوام کی پہنچ سے مزید دور
پاکستان

مہنگائی کی شرح 12.31 فیصد تک پہنچ گئی، ٹماٹر اور ایل پی جی عوام کی پہنچ سے مزید دور

7 نومبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
پاکستان

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

5 نومبر , 2026
Government’s new plan to reduce LPG prices; fears of a hike in electricity costs as well.
تازہ ترین

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے لیے حکومت کا نیا منصوبہ، بجلی بھی مہنگی ہونے کا خدشہ

5 نومبر , 2026
Petroleum products become cheaper for the public; petrol price reduced by Rs 7.06 and diesel by Rs 3.71 per litre.
تازہ ترین

عوام کے لیے پٹرولیم مصنوعات سستی، پٹرول 7 روپے 6 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 71 پیسے فی لیٹر سستا

5 نومبر , 2026
سونے کی قیمت برقرار، چاندی مزید سستی
تازہ ترین

سونے کی قیمت برقرار، چاندی مزید سستی

3 نومبر , 2026
Crude oil prices rise after US attack on Iran
تازہ ترین

ایران پر امریکی حملے کے بعد خام تیل مہنگا

3 نومبر , 2026
اگلی خبر
Former Bangladesh captain Aminul Islam appointed as advisor to Lahore Qalandars

بنگلہ دیش کے سابق کپتان امین الاسلام لاہور قلندرز کے ایڈوائزر مقرر

یہ بھی پڑھیں

Shah Mahmood Qureshi shifted to PIC Hospital

شاہ محمود قریشی پی آئی سی ہسپتال منتقل

10 نومبر , 2026
Alert for rains, strong winds and hail in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں بارشوں، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا الرٹ

10 نومبر , 2026
Shooting near a bank in Swabi three people, including a woman, killed; seven injured.

صوابی میں بینک کے قریب فائرنگ، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق، سات زخمی

10 نومبر , 2026
Former Bangladesh captain Aminul Islam appointed as advisor to Lahore Qalandars

بنگلہ دیش کے سابق کپتان امین الاسلام لاہور قلندرز کے ایڈوائزر مقرر

10 نومبر , 2026
Gold prices drop sharply, silver prices remain unchanged

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، چاندی کے نرخ برقرار

10 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔