منگل , 10 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان اور سعودی عرب کا تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے مشترکہ فنڈ قائم

20 منٹس پہلے
A A
Pakistan and Saudi Arabia establish joint fund to boost trade and investment
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور سعودی عرب کے سرمایہ کاروں نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مشترکہ پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ قائم کردیا۔سعودی پاکستان جوائنٹ بزنس کونسل کے مطابق فنڈ کا ابتدائی حجم کئی سو ملین ڈالر ہوگا، جس میں سے 75 فیصد سرمایہ پاکستان جبکہ 25 فیصد سعودی عرب کے منصوبوں میں لگایا جائے گا۔فنڈ کے حجم میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع کے مطابق مزید اضافہ بھی متوقع ہے۔سعودی سرمایہ کار پاکستان کے زراعت، بندرگاہوں، شاہراہوں، ایئرپورٹس، رئیل اسٹیٹ، توانائی، بجلی کی تقسیم اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ضروری ہے،اسحاق ڈار

دونوں ممالک اس سے قبل پاکستانی زرعی اور غذائی مصنوعات کی سعودی عرب برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے پر بھی اتفاق کرچکے ہیں۔مشترکہ فنڈ کے قیام کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون، نجی سرمایہ کاری اور تجارتی روابط بڑھانے کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

موضوعات : investmentpaksitansaudiarbaiatrade
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan will produce a vaccine for Foot-and-Mouth Disease locally, with the cooperation of Turkey.
تعلیم و صحت

پاکستان ترکیہ کے تعاون سے منہ کھر بیماری کی ویکسین مقامی سطح پر تیار کرے گا

6 نومبر , 2026
Joint Pakistan-Tajikistan counter-terrorism exercise Dosti-3 concludes
تازہ ترین

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق ’’دوستی 3‘‘ مکمل

6 نومبر , 2026
Potential installation of Chinese SLC-14 radar in Pakistan sparks debate over regional defense balance
تازہ ترین

پاکستان میں چینی ایس ایل سی 14 ریڈار کی ممکنہ تنصیب، خطے کے دفاعی توازن پر بحث شروع

4 نومبر , 2026
Afghan Taliban shell Pakistani territory; one civilian martyred, five injured; Pakistan Army retaliates, destroying several posts.
تازہ ترین

افغان طالبان کی پاکستانی آبادی پر گولہ باری ،ایک شہری شہید،5زخمی،پاک فوج کی جوابی کارروائی ،کئی پوسٹیں تباہ

28 اکتوبر , 2026
Pakistan, China spokespersons agree to promote dialogue, strategic contacts and media cooperation
تازہ ترین

پاکستان اور چین کے ترجمانوں کے مذاکرات، اسٹریٹجک رابطوں اور میڈیا تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

26 اکتوبر , 2026
کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور
تازہ ترین

کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور

25 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
NASA announces student competition for building a human base on the Moon

چاند پر انسانی بیس بنانے کے لیے ناسا کا طلبا کا مقابلہ کرانے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Scotland also decides not to play bilateral cricket with Afghanistan

اسکاٹ لینڈ کا بھی افغانستان کے ساتھ دوطرفہ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ

10 نومبر , 2026
Elon Musk rejects claim that Cybertruck is running at a loss

ایلون مسک کا سائبر ٹرک خسارے میں جانے کا دعویٰ مسترد

10 نومبر , 2026
Construction section of Tarbela T5 power project collapses; WAPDA Chairman to visit the site today.

تربیلا ٹی فائیو پاور پراجیکٹ کا تعمیراتی حصہ منہدم، چیئرمین واپڈا آج جائے حادثہ کا دورہ کریں گے

10 نومبر , 2026
NASA announces student competition for building a human base on the Moon

چاند پر انسانی بیس بنانے کے لیے ناسا کا طلبا کا مقابلہ کرانے کا اعلان

10 نومبر , 2026
Pakistan and Saudi Arabia establish joint fund to boost trade and investment

پاکستان اور سعودی عرب کا تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے مشترکہ فنڈ قائم

10 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔