اتوار , 8 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کیا زمین پر بنے گا انسان کا اپنا چاند؟

2 گھنٹے پہلے
A A
Will humans create their own moon on Earth
Share on Facebookwhatsapp

ابوظہبی ( پاک ترک نیوز) ذرا تصور کیجیے۔۔۔ آپ زمین پر کھڑے ہیں، لیکن چند لمحوں بعد خود کو چاند کی سطح پر پاتے ہیں۔ سامنے چاند جیسا منظر، اردگرد خلائی ماحول، اور قیام کے لیے فائیو اسٹار ہوٹل ۔یہ کوئی سائنس فکشن فلم نہیں بلکہ ایک ایسا منصوبہ ہے جس نے دنیا کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

متحدہ عرب امارات میں پانچ ارب ڈالر کی لاگت سے مصنوعی چاند پر مشتمل ایک عظیم الشان ریزورٹ بنانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ اس منصوبے کا نام ہے ’’مون ورلڈ ریزورٹس‘‘، جس کے لیے ابوظہبی کو ممکنہ مقام قرار دیا جا رہا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس منصوبے کو حقیقت کے قریب لانے کے لیے آرٹیمس ٹو مشن میں چاند کے گرد سفر کرنے والے کینیڈین خلا باز جیریمی ہینسن کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں۔جیریمی ہینسن مصنوعی چاند کی سطح، خلائی ماحول، خلا بازوں کی تربیت اور خلائی ٹیکنالوجی سے متعلق شراکت داریوں کی تیاری میں مشاورت کریں گے۔منصوبے کے مطابق ایک 271 میٹر قطر کا دیوہیکل گول ڈھانچہ تعمیر کیا جائے گا، جس کی بلندی 312 میٹر ہوگی۔ اس کے اندر مصنوعی چاند اور خلائی بیس بنائی جائے گی، جبکہ چار ہزار کمروں پر مشتمل فائیو اسٹار ہوٹل بھی قائم ہوگا۔کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ ریزورٹ ہر سال 25 لاکھ سیاحوں کی میزبانی کر سکے گا۔ یہاں آنے والے افراد کو 90 منٹ کے مصنوعی چاند کے تجربے کے لیے تقریباً 500 ڈالر، یعنی 1836 درہم ادا کرنا پڑ سکتے ہیں۔ تاہم یہ قیمت ابتدائی تجویز ہے، حتمی نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: انسان ایک بار پھر چاند پر قدم رکھنے کو تیار

اور یہ صرف ایک ہوٹل نہیں ہوگا! منصوبے میں 12 ہزار رہائشی مکانات، 24 ٹاورز، پارک، جھیل، ریسٹورنٹس، شاپنگ ایریاز اور تفریحی مراکز بھی شامل کرنے کی تجویز ہے۔لیکن یہاں ایک اہم سوال بھی ہے! کیا واقعی انسان زمین پر چاند جیسا ماحول بنا کر سیاحت کی نئی دنیا آباد کر سکے گا؟ کیا مستقبل میں چاند دیکھنے کے لیے آسمان کی طرف نہیں بلکہ متحدہ عرب امارات کا رخ کرنا ہوگا؟’

موضوعات : moonua
ShareSend

متعلقہ خبریں

A mysterious world hidden beneath the moon; NASA’s search for concealed ice and human bases.
تازہ ترین

چاند کے نیچے چھپی پراسرار دنیا،ناسا کو خفیہ برف اور انسانی اڈے کی تلاش

28 اکتوبر , 2026
NASA conducts a practical demonstration of a moon landing exercise in California; media invited to attend.
تازہ ترین

ناسا کی جانب سے کیلیفورنیا میں چاند پر لینڈنگ کی مشق کا عملی مظاہرہ، میڈیا کو شرکت کی دعوت

27 اکتوبر , 2026
A Supercomputer’s Explosive Entry onto the Moon What Will Artificial Intelligence Do in Space Now?
تازہ ترین

چاند پر سپر کمپیوٹر کی دھماکے دار انٹری

22 اکتوبر , 2026
What is coming to Earth from a moon of Mars
تازہ ترین

مریخ کے چاند سے زمین پر کیا آنے والا ہے؟

21 اکتوبر , 2026
Preparations for NASA's Artemis III moon mission accelerate, rocket boosters and four engines installed
تازہ ترین

ناسا کے چاند مشن آرٹیمس تھری کی تیاریاں تیز، راکٹ کے بوسٹرز اور چار انجن نصب

15 اکتوبر , 2026
ناسا کا چاند پر مستقل انسانی اڈے کے لیے راکٹوں کی بڑی خریداری کا منصوبہ
تازہ ترین

ناسا کا چاند پر مستقل انسانی اڈے کے لیے راکٹوں کی بڑی خریداری کا منصوبہ

7 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
غزہ میں جنگ کی تباہ کاریوں کے درمیان خوشیوں کی بہار، 250 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی

غزہ میں جنگ کی تباہ کاریوں کے درمیان خوشیوں کی بہار، 250 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی

یہ بھی پڑھیں

ہیبت اللہ کے مذہبی نظریات اور ٹی ٹی پی کا تضاد بے نقاب

ہیبت اللہ کے مذہبی نظریات اور ٹی ٹی پی کا تضاد بے نقاب

8 نومبر , 2026
پاکستان میں تقریباً ایک لاکھ 76 ہزار واٹس ایپ اکاؤنٹس بند

پاکستان میں تقریباً ایک لاکھ 76 ہزار واٹس ایپ اکاؤنٹس بند

8 نومبر , 2026
امیتابھ بچن شخصی حقوق کا مقدمہ جیت گئے ، اجازت کے بغیر نام، تصویر اور آواز کے تجارتی استعمال پر پابندی

امیتابھ بچن شخصی حقوق کا مقدمہ جیت گئے ، اجازت کے بغیر نام، تصویر اور آواز کے تجارتی استعمال پر پابندی

8 نومبر , 2026
بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

8 نومبر , 2026
غزہ میں جنگ کی تباہ کاریوں کے درمیان خوشیوں کی بہار، 250 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی

غزہ میں جنگ کی تباہ کاریوں کے درمیان خوشیوں کی بہار، 250 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی

8 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔